صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ -19 کی تازہ ترین صورت حال

Posted On: 28 APR 2022 9:09AM by PIB Delhi

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 188.40 کروڑ کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔

ہندوستان میں سردست فعال معاملوں کی تعداد 16,980 ہے۔

فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 0.04 فیصد ہے۔

سردست ملک میں شفایابی کی شرح 98.74 فیصد ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2563مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 4,25,28,126 ہوگئی ہے۔

پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 3303 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح ((0.66 فیصد ہے ۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی ہفتہ وار شرح (0.61) فیصد ہے ۔

اب تک کُل 83.64 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4,97,669 ٹیسٹ کئے گئے۔

**********

ش ح۔ س ب  ۔ ف ر

UNO-4770


(Release ID: 1820798) Visitor Counter : 168