امور صارفین، خوراک اور عوامی تقسیم کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

سال 23-2022 کے ربیع مارکیٹنگ سیزن میں، 11 ریاستوں سے 136.93 لاکھ میٹرک ٹن گیہوں کی سرکاری خرید کی گئی (24 اپریل 2022 تک)


سال 23-2022 کے ربیع مارکیٹنگ سیزن میں 27592.10 کروڑ روپئے کے بقدر کم از کم امدادی قیمت، ایم ایس پی کے ساتھ گیہوں کی سرکاری خرید سے 11.99 لاکھ کسانوں کو فائدہ پہنچا ہے

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 25 APR 2022 4:27PM by PIB Delhi

مدھیہ پردیش، ہریانہ، پنجاب، اترپردیش، اتراکھنڈ، چنڈی گڑھ، ہماچل پردیش، جموں وکشمیر، گجرات، بہار اور راجستھان ریاستوں میں سال 23-2022 کے ربیع مارکٹنگ سیزن میں مرکزی پول کے تحت گیہوں کی سرکاری خرید خوش اسلوبی کے ساتھ جاری ہے۔

مورخہ 24 اپریل 2022 تک، 136.93 لاکھ میٹرک ٹن کی مقدار کے گیہوں کی سرکاری خرید کی جاچکی ہے، جس سے 27592.10 کروڑ روپئے کے بقدر کم از کم امدادی قیمت ایم ایس پی کے ساتھ 11.99 لاکھ کسانوں کو فائدہ پہنچا ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001X90H.png

مورخہ 25 اپریل 2022 تک، سال 23-2022 کے ربیع مارکیٹنگ سیزن میں گیہوں کی سرکاری خرید(24 اپریل 2022 تک)

ریاستیں / مرکز کے زیر انتظام علاقے

گیہوں کی سرکاری خرید کی مقدار (ایم ٹی ایس)

فائدہ حاصل کرنے والے کسانوں کی تعداد

کم از کم امدادی قیمت کی قدر (کروڑ روپئے میں)

پنجاب

7418465

605462

14948.21

ہریانہ

3609885

270020

7273.92

اترپردیش

82578

18549

166.39

مدھیہ پردیش

2576010

304719

5190.66

بہار

743

148

1.50

راجستھان

737

82

1.49

اتراکھنڈ

567

118

1.14

چنڈی گڑھ

3165

379

6.38

گجرات

6

3

0.01

ہماچل پردیش

1180

361

2.38

جموں و کشمیر

16

2

0.03

کل ہند میزان

13693351.49

1199843

27592.10

دھان کی پیداوار والی مختلف ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں سال 22-2021 کے خرید مارکیٹنگ سیزن میں مرکزی پول کے تحت دھانکی سرکاری خرید خوش اسلوبی کے ساتھ جاری ہے۔

مورخہ 24 اپریل 2022 تک، 148424.78 کروڑ روپئے کے بقدر کم از کم امدادی قیمت، ایم ایس پی کے ساتھ 757.27 لاکھ میٹرک ٹن دھان (ان میں 751.39 لاکھ میٹرک ٹن خریف کی فصل اور 5.87 لاکھ میٹرک ٹن ربیع کی فصل شامل ہے) کی سرکاری خرید کی جاچکی ہے جس سے 109.33 لاکھ کسانوں کو فائدہ ہوا ہے۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002OH05.png

مورخہ 25 اپریل 2022 تک، سال 22-2021 کے خریف مارکٹنگ سیزن میں دھان کی سرکاری خرید کی ریاستوں کے لحاظ سے تفصیلات (24 اپریل 2022 تک)

ریاستیں / مرکز کے زیر انتظام علاقے

گیہوں کی سرکاری خرید کی مقدار (ایم ٹی ایس)

فائدہ حاصل کرنے والے کسانوں کی تعداد

کم از کم امدادی قیمت کی قدر (کروڑ روپئے میں)

آندھراپردیش

4262929

621211

8355.34

تلنگانہ

6866000

1062428

13457.36

آسام

193469

24499

379.20

بہار

4490319

642225

8801.03

چنڈی گڑھ

27286

1956

53.48

چھتیس گڑھ

9201000

2105972

18033.96

گجرات

121865

25081

238.86

ہریانہ

5530596

310083

10839.97

ہماچل پردیش

27628

5851

54.15

جھارکھنڈ

753404

139359

1476.67

جموں اینڈ کشمیر

40520

8724

79.42

کرناٹک

218681

73174

428.61

کیرالہ

424539

154889

832.10

مدھیہ پردیش

4582610

661756

8981.92

مہاراشٹر

1337891

471438

2622.27

اڈیشہ

5724195

1293540

11219.42

پڈوچیری

336

84

0.66

پنجاب

18728335

933263

36707.54

این ای ایف (تریپورہ)

31249

14572

61.25

تمل ناڈو

3247605

483558

6365.31

اترپردیش

6553029

947326

12843.94

اتراکھنڈ

1155464

78798

2264.71

مغربی بنگال

2200620

872889

4313.22

راجستھان

7357

563

14.42

میزان

75726927

10933239

148424.78

 

****

ش ح۔ ع م  ۔ را

U NO : 4678

 


(ریلیز آئی ڈی: 1820074) وزیٹر کاؤنٹر : 160