شماریات اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت
بھارت میں تنخواہ داروں کی رپورٹنگ – روز گار کا روایتی تناظر
Posted On:
25 APR 2022 10:22AM by PIB Delhi
شماریات اور پروگراموں کے نفاذ کی وزارت کے تحت کام کرنے والے قومی شماریاتی دفتر (این ایس او) نے مخصوص شعبوں میں پیش رفت کا جائزہ لینے کے لئے منتخب سرکاری ایجنسیوں میں دستیاب انتظامی ریکارڈس کی بنیاد پر ستمبر 2017 سے فروری 2022 تک کی مدت پر مشتمل ملک میں روز گار کے تناظر کا پریس نوٹ جاری کیا ہے۔
تفصیلی نوٹ ضمیمہ میں موجود ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(ش ح-ق ت- ق ر)
U-4634
(Release ID: 1819706)
Visitor Counter : 120