صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ -19 کی تازہ ترین صورت حال

Posted On: 21 APR 2022 9:50AM by PIB Delhi

نئی دہلی ،21 اپریل 2022/

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 187.07 کروڑ کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔

ہندوستان میں سردست فعال معاملوں کی تعداد 13433 ہے۔

فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 0.03 فیصد ہے۔

سردست ملک میں شفایابی کی شرح 98.76 فیصد ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1231مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 4,25,14,479 ہوگئی ہے۔

پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 2380 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح ((0.53 فیصد ہے ۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی ہفتہ وار شرح (0.43) فیصد ہے ۔

اب تک کُل 83.33 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 449114 ٹیسٹ کئے گئے۔

 

***********

ش ح۔ س ک  ۔ ج

UNO-4496



(Release ID: 1818586) Visitor Counter : 101