صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

بھارت  میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد186.51کروڑسے تجاوزکرگئی


12سے14سال کے نو عمر افراد کو2.42کروڑ   سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے ہیں

بھارت میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد11,558رہ گئی ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں1,150نئے معاملات درج کئے گئے

سردست شفایابی کی شرح98.76  فیصد ہے

متاثرہ پائے جانے والے مریضوں کی ہفتہ واری شرح0.27فیصد ہے

Posted On: 17 APR 2022 9:22AM by PIB Delhi

آج صبح 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق بھارت میں کووڈ-19ٹیکہ کاری کیمجموعی تعداد186.51کروڑ(1,86,51,53,593)سے تجاوز کر گئی ہے۔ملک بھر میں2,27,22,442سیشنز کا انعقاد  کرکے یہ حصولیابی حاصل کی گئی۔

12سے14سال کے نوعمرنوجوانوں میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری  کا  آغاز 16   مارچ  2022 سے کیا  گیا  ہے۔  اس عمر کے  بچوں کو اب تک 2.42 کروڑ سے زیادہ (2,42,97,421)  کووڈ -19 سے بچاؤ کا پہلا ٹیکہ لگایا جاچکا ہے۔ اسی طرح،  18 سے 59 سال کی عمر کے افراد کو احتیاطی خوراک کا ٹیکہ لگانے  کا آغاز 10 اپریل 2022 سے  کیا گیا۔  ان افراد کو اب تک1,44,161 احتیاطی خوراک کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔

آج صبح 7 بجے تک  حاصل عبوری رپورٹ درج ذیل کے مطابق ہے:

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,04,04,357

دوسری خوراک

1,00,08,264

احتیاطی خورک

45,98,643

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

1,84,14,318

دوسری خوراک

1,75,25,900

احتیاطی خورک

71,39,054

12 سے 14 سال کی عمر کےنوعمر بچے

پہلی خوراک

2,42,97,421

دوسری خوراک

1,65,229

15 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان

پہلی خوراک

5,78,80,087

دوسری خوراک

4,04,26,386

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

55,52,55,659

دوسری خوراک

47,26,85,209

احتیاطی خوراک

32,399

45 سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

20,28,50,643

دوسری خوراک

18,67,88,104

احتیاطی خوراک

1,11,762

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

12,68,13,625

دوسری خوراک

11,63,50,843

احتیاطی خوراک

1,34,05,690

احتیاطی خوراک

2,52,87,548

میزان

1,86,51,53,593

مریضوں کی تعداد میں مسلسل کمی کے باعث  ملک بھر میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد11,558ہے ۔ زیر علاج مریضوں کی تعداد  ملک بھرکے مجموعی  متاثرہ معاملوں کا0.03 فیصد ہیں ۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002SAGF.jpg

نتیجے کے طور پر­­­­­­­ شفایابی کی شرح98.76 فیصد ہوگئی ہے۔ پچھلے 24 گھنٹے میں954مریض روبہ صحت ہوئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی(عالمی وباپھوٹ پڑنے کے بعد سے ) اب تک شفایاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد4,25,08,788ہوگئی ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0036Y8C.jpg

گزشتہ 24 گھنٹے کے دورا ن1,150 نئے معاملے درج ہوئے ہیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image004I7KB.jpg

گذشتہ 24 گھنٹے میں مجموعی طور پر3,65,118کووڈ-19 کے نمونوں کی جانچ کی گئی ۔بھارت میں  اب تک مجموعی طور پر83.18 کروڑ(83,18,43,406)  سے زیادہ نمونوں کی جانچ کی جاچکی ہے۔

اب جب کہ ملک بھر میںطبی جانچ کی صلاحیت میں اضافہ کیا جا چکا ہے، جانچ کے بعدمتاثرپائے جانےوالےافراد کی ہفتہ وار شرح سردست0.27 فیصد ہوگئی ہےاور ایک دن میں جانچ کے بعد متاثر پائےجانے والے افراد کی شرح 0.31فیصد ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image005RCKX.jpg

 

*****

 

ش ح۔ ن ر

U NO:4351


(Release ID: 1817485) Visitor Counter : 149