نائب صدر جمہوریہ ہند کا سکریٹریٹ
azadi ka amrit mahotsav

نائب صدر جمہوریہ نے ایسٹر کے موقع پر عوام کو مبارکباد پیش کی

Posted On: 16 APR 2022 4:12PM by PIB Delhi

نائب صدر جمہوریہ جناب ایم وینکیا نائیڈو نے ایسٹر کے موقع پر عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔

 

پیغام کا متن مندرجہ ذیل  ہے:

خدا وند یسوع مسیح کے دوبارہ جی اٹھنے  کی علامت، ’ایسٹر‘ کے مبارک موقع پر میں اہل وطن کو تہہ دل سے مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔

ایسٹر کامبارک موقع  لوگوں کو یہ یاد دلاتا ہے کہ محبت نفرت سے زیادہ طاقتور ہے ، اور  یہ کہ بھلائی کو برائی پر ہمیشہ فتح حاصل ہوگی۔

آیئے، تمام بنی نوع انسانیت کے تئیں جذبہ ترحم کے ساتھ ’ایسٹر‘ کا تیوہار منائیں۔  خدا کرے کہ یہ تیوہار ہماری زندگیوں میں امن اور ہم آہنگی لے کر آئے۔

 

**********

 (ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:4336


(Release ID: 1817318) Visitor Counter : 131