صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ-19 اپ ڈیٹ

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 14 APR 2022 9:17AM by PIB Delhi

نئی دلّی، 14 اپریل، 2022/

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 186.22  کروڑ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں

سردست بھارت میں زیر علاج مریضوں کی  تعداد 11,058 ہے

 زیر علاج مریضوں کی شرح فی الحال 0.03  فیصد ہے

شفایابی کی شرح فی الحال98.76  فیصد ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران  818 مریض رو بہ صحت ہوئے ہیں،شفایاب ہونے والے  مریضوں کی کل تعداد بڑھ کر 4,25,06,228  ہوگئی ہے

گزشتہ 24 گھنٹے میں 1,007نئے معاملے درج کئے گئے ہیں

متاثرہ مریضوں کی یومیہ شرح (0.23 فیصد) ہے

اسی طرح متاثرہ مریضوں کی ہفتہ واری شرح  (0.25  فیصد)ہے

مجموعی طور پر اب تک  83.08 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں؛   گذشتہ 24 گھنٹوں میں 4,34,877  ٹیسٹ  کئے گئے

*****

ش ح۔ ن ر

U NO:4278


(ریلیز آئی ڈی: 1816717) وزیٹر کاؤنٹر : 150