وزارت اطلاعات ونشریات
azadi ka amrit mahotsav

نیوزآن ائیر، ریڈیولائیو اسٹریم  کی ہندوستان میں درجہ بندی 


ہرمہینے،  آل انڈیا ریڈیو  کے اسٹریمس  تک، لاکھوں لوگ رسائی کرتے ہیں

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 13 APR 2022 11:55AM by PIB Delhi

گزشتہ 100 برسوںمیں نشریات کی ٹکنالوجی کی دنیا میں  بہت تبدیلی رونما ہوئی ہے  اور  بہت سے دور  گزر چکے ہیں لیکن آل انڈیا ریڈیو  ہمیشہ   ابھر کررہا اور تبدیلیوں کے ساتھ  اپنی رفتار کو برقرار رکھا  اور اسی کا نتیجہ  ہے کہ  یہ آج بھی مقبول ہے۔یہ اس  حقیقت سے بھی عیاں ہے کہ نیوز آن اے آئی آر  ایپ پر آل انڈیا ریڈیو کے  لائیو اسٹریمس  کی  سامعین   کی تعداد ، صرف ایک مہینے کی مدت میں ہی  دو ملین سے زیادہ ہوگئی ہے  ۔ آل انڈیا ریڈیو اسٹریمس کی  سامعین کی تعداد میں، فروری سن  2022  میں  17ملین سے  اضافہ ہو کر یہ مارچ   2022  میں 19  ملین  تک  پہنچ  گئی ہے ۔2022 کی  پہلی سہ ماہی  کے لئے  ریڈیو سننے والوں کی مجموعی تعداد   56 ملین تھی ۔ریڈیو کی دنیا میں  ایسا پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ پرسار  بھارتی کے  سامعین کی تحقیق کی ٹیم   ،اب جامع  اعداد میں  سامعین کی تعداد   کا شمار کرتی ہے۔

ہندوستان میں اُن  سرفہرست شہرو ں کی حالیہ درجہ بندی  میں  ،جن میں  نیو ز آن اے آئی آر  ایپلی کیشن  پر آل انڈیا ریڈیو کی لائیو اسٹریم انتہائی مقبول ہیں ،   بنگلورو نے  پونے کو پیچھے ہٹاکر اولین  پوزیشن حاصل کرلی ہے  ، جبکہ جے پور نے  کولکتہ کو  اعلیٰ درجے کی لسٹ سے  ہٹاکر  اپنی  واپسی کی ہے۔

حالیہ نیوز آن اے آئی آر درجہ بندی میں  شامل  سرفہرست شہربنگلورو   میں  آل انڈیا ریڈو  کے   مقبول لائیو  اسٹریم  نے  وودھ بھارتی نیشنل ،  رینبو کنڑا کامن بیلو ،  وی بی کنڑ،  اے آر آئی دھرواڑ ، اے آئی آر کرناٹک،  اے آئی آر میسورو ، ایف ایم گولڈ دلی ،  ایف ایم رینبو دلی، اے آر آر نیوز 247 x اور اے آئی آر کنڑا شامل ہیں۔

ہندوستان میں   اعلیٰ اے آئی آئی  اسٹریم کی درجہ بندی میں  بڑی تبدیلی  میں ، اے آئی آر کیرالہ اور وودھ بھارتی ملیالم   پہلے 10کی فہر ست میں شامل ہوگئے ہیں جبکہ اے آئی آر اڑیہ  اور اے آئی آر کوچی  ایف ایم  رینبو  باہر ہوگئے ہیں۔

آل انڈیا ریڈیو کی 240سے زیادہ ریڈیو  خدمات ، پرسار بھارتی  کےسرکاری ایپ  نیوز آن اے آئی آر ایپ  پر لائیو اسٹریم  ہیں۔ نیوزآن اے آئی  آر ایپ  پر آل انڈیا ریڈیو  کے  یہ اسٹریمس   نہ صرف  ہندوستان میں  بلکہ  دنیا بھر کے  85سے زیادہ ممالک  میں عالمی  پیمانے پر بڑی تعداد میں سامعین  رکھتے ہیں۔

ہندوستان میں  ان سرفہرست شہروں  پر ایک نظر ڈالیے  ، جہاں  نیو ز آن اے آئی آر پر آل انڈیا ریڈیو کے لائیو اسٹریم   انتہائی  مقبول  ہیں ، اور   درج ذیل میں  سامعین کی تعداد  میں  ماہانہ تبدیلی  پر بھی غور کریں  ۔آپ ہندوستان میں  نیوز آن اے آئی آر ایپ پر آل انڈیا ریڈیو  کے سرفہرست لائو اسٹریم  بھی دیکھ سکتے ہیں اور ان کی  شہر وار تفصیلات  بھی دیکھ سکتے ہیں۔ یہ درجہ بندی  یکم مارچ سے   31  مارچ  2022  تک  کے  اعداد وشمار  پر مبنی ہے۔

نیوز آن اے آئی آر پرسامعین کی ماہانہ تعداد
 

مہینہ

سامعین کی تعداد

فروری2022  

17 ملین

مارچ 2022

19 ملین

 

 

 

 

 

 

ہندوستان میں نیوز آن اے آئی آر پر 10اولین شہر

درجہ

شہر

1

بنگلورو

2

پونے

3

قومی راجدھانی خطہ دلی

4

حیدر آباد

5

ممبئی

6

لکھنو

7

احمدآباد

8

پٹنہ

9

جے پور

10

چنئی

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ہندوستان میں نیوز آن اے آئی آر کے 10اولین اسٹریمس 

درجہ

اے آئی آر اسٹریم

1

وودھ بھارتی نیشنل

2

اے آئی آر پونے

3

اسمیتا ممبئی

4

ایف ایم رینبو  ممبئی

5

اے آئی آر کیرالہ

6

ایف ایم گولڈ دہلی

7

رینبو کنڑا کامن بیلو

8

اے آئی آر پونے ایف ایم

9

وی بی ملیالم

10

ایف ایم رینبو دہلی

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 



میں نیوز آن اے آئی آر کے 10اولین اسٹریمس  -شہر وار(ہندوستان)

#

بنگلورو

پونے

قومی راجدھانی خطہ دہلی

حیدرآباد

ممبئی

1

وودھ بھارتی نیشنل

وودھ بھارتی نیشنل

وودھ بھارتی نیشنل

وودھ بھارتی نیشنل

وودھ بھارتی نیشنل

2

رینبو کنڑا کامن بیلو

اے آئی آر پونے

ایف ایم گولڈ دہلی

وی بی تیلگو

اسمیتا ممبئی

3

وی  بی کنڑ

اے آئی آر پونے ایف ایم

اے آئی آر نیوز 247 x

اے آئی آ ر تلنگانہ

ایف ایم رینبو ممبئی

4

اے آئی آر دھر واڑ

اسمیتا ممبئی

ایف ایم رینبو  لکھنو

ایف ایم رینبو  وجےواڑہ

اے آئی آر پونے

5

اے آئی آر  کرناٹک

ایف ایم رینبو  ممبئی

ایف ایم رینبو  دلی

اے آئی آر وشاکھا پٹنم رینبو

ایف ایم گولڈ ممبئی

6

اے آئی آر میسورو

اے آر آئی سولہ پور

اے آئی آر راگم

اے آئی آر کوڈپّا

اے آئی آر پونےایف ایم

7

ایف ایم گولڈ دہلی

اے آئی آر ستارا

اے آئی آر پورٹ بلیئر

اے آئی آر وشاکھا پٹنم  پی سی

اے آئی آر ممبئی وی بی ایس

8

ایف ایم رینبو دہلی

اے آئی آر ممبئی وی بی ایس

ایف ایم گولڈممبئی

اے آئی آر آندھرا پردیش

ورلڈ سروس

9

اے آئی آر  نیوز   24  x 7

اے آئی آر احمد نگر

اے آئی آر  لکھنو

اے آئی آر اننت پور

اے آئی آر پٹنہ

10

اے آئی آر کنڑ

اے آئی آر سنگلی

ایف ایم رینبو  ممبئی

اے آئی آر کورنول

اے آئی آر کولا پور

 

#

لکھنو

احمدآباد

پٹنہ

جے پور

چنئی

1

وودھ بھارتی نیشنل

وودھ بھارتی نیشنل

وودھ بھارتی نیشنل

وودھ بھارتی نیشنل

وودھ بھارتی نیشنل

2

ایف ایم گولڈ دہلی

اے آئی آر گجرات

اے آئی آرپٹنہ

اے آئی آرجے پور پی سی

اے آئی آرکرائیکل

3

ایف ایم رینبو لکھنو

اے آئی آر راجکوٹ پی سی

اے آئی آر دربھنگہ

اے آئی آر جودھپور پی  سی

اے آئی آر چنئی رینبو

4

اے آئی آر نیوز  24x7

و ی بی ایس احمدآباد

اے آئی آرسسرام

اے آئی آر سورت گڑھ

اے آئی آر کوڈائی کونل

5

اے آئی آرراگم

اے آئی آر بھج

اے آئی آر بھاگل پور

اے آئی آرجے پور وی بی  ایس

اے آئی آرتمل ناڈو

6

اے آئی آر لکھنو

اے آئی آروڈوڈرا

اے آئی آر پورنیہ

اے آئی آر بیکانیر

اے آئی آرچننئی  ایف ایم گولڈ

7

اے آئی آرچھترپور

اے آئی آر سورت

اے آئی آررانچی

اے آئی آر کوٹہ

وی بی تمل

8

اے آئی آر وارانسی

اے آئی آر گودرا

اے آئی آر امپھال سنگھائی

اے آئی آر جودھپور رینبو

اے آئی آرکوئمبٹور ایف ایم رینبو

9

اے آئی آر گورکھپور

اے آئی آرراجکوٹ وی  بی ایس

اے آئی آرپٹنہ ایف ایم رینبو

اے آئی آرسووائی مادھوپر

اے آئی آر مدورئی

10

اے آئی آر آگرہ

ایف  ایم گولڈ دہلی

 امرت ورشنی بنگلورو

اے آئی آرچورو

اے آئی آردھرم پوری 


ہندوستان میں نیوز آن اے آئی آر اسٹریم  وار شہروں کی درجہ بندی

#

وودھ بھارتی نیشنل

اے آر آر پونے

اسمیتا ممبئی

ایف ایم رینبو ممبئی

اے آئی آر کیرالہ

1

قومی راجدھانی خطہ دہلی

پونے

ممبئی

پونے

اروناکولم

2

پونے

ممبئی

پونے

ممبئی

بنگلورو

3

بنگلورو

ناگپور

ناگپور

تھانے

کوچی

4

احمدآباد

بنگلورو

بنگلورو

بنگلورو

تریویندرم

5

ممبئی

ناسک

واڈا

ناگپور

کوز ی کوڈ

6

لکھنو

قومی راجدھانی خطہ دہلی

نوی  ممبئی

قومی راجدھانی خطہ دہلی

تھریسور

7

پٹنہ

اورنگ آباد

تھانے

ڈومبیولی

کوٹائم

8

جے پور

بدلا پور

ڈومبیولی

لکھنو 

 کولام

9

اندور

اندور

ناسک

پٹنہ

ملاپورم

10

حیدرآباد

تھانے

اورنگ آبا

احمدآباد

چننئی

 

#

ایف ایم گولڈ دہلی

رینبو کنڑا کامن بیلو

اے آئی آر  پونے ایف ایم

وی بی ملیالم

ایف ایم رینبو دہلی

1

بنگلورو

بنگلورو

پونے

ارنا کولم

بنگلورو

2

لکھنو

میسور

ممبئی

بنگلورو

قومی راجدھانی خطہ دہلی

3

قومی راجدھانی خطہ دہلی

منگلور

ڈومبیولی 

کوچی 

پونے

4

ممبئی

شموگہ

ناگپور

تریویندر م

کانڈی

5

کانڈی

پونے

قومی راجدھانی خطہ دہلی

تھری سور

پٹنہ

6

پٹنہ

حیدرآباد

بنگلورو

کوزی کوڈ

حیدرآباد

7

احمدآباد

ممبئی

سنگلی

کوٹیم

ممبئی

8

ورانسی

ارناکولم

ناسک

 چنئی 

لکھنو

9

پونے

دوانگری

اندور

پلکّڑ

کولکتہ

10

کولکتہ 

بیلگام

جونار

کولم

چنئی

 

*************

 

ش ح۔اع  ۔رم

U-42 28

 


(ریلیز آئی ڈی: 1816313) وزیٹر کاؤنٹر : 236