صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
صدر جمہوریہ جناب رام ناتھ کووند 9 اپریل سے 11 اپریل 2022 تک گجرات کے دورے پر ہوں گے
Posted On:
08 APR 2022 5:32PM by PIB Delhi
نئی دہلی، 8/ اپریل 2022 ۔ صدر جمہوریہ ہند 9 اپریل 2022 کو نرمدا ضلع کے ایکتا نگر میں میڈی ایشن اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے موضوع پر گجرات ہائی کورٹ کے ذریعے منعقدہ ایک قومی کانفرنس کا افتتاح کریں گے۔
صدر جمہوریہ 10 اپریل 2022 کو مادھوپور، پوربندر میں مادھوپور گھیڑ میلہ – 2022 کا افتتاح کریں گے۔
******
ش ح۔ م م۔ م ر
U-NO. 4058
(Release ID: 1815051)
Visitor Counter : 139