صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

بھارت  میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد184.66کروڑسے تجاوزکرگئی


12سے14سال کے نو عمر افراد کو 1.85کروڑ   سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے ہیں

بھارت میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد13,013رہ گئی ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں1,096نئے معاملات کا پتہ لگا ہے

سردست شفایابی کی شرح98.76  فیصد ہے

متاثرہ پائے جانے والے مریضوں کی ہفتہ واری شرح0.23فیصد ہے

Posted On: 03 APR 2022 9:20AM by PIB Delhi

 

نئی دلّی  ،03 اپریل، 2022/

 آج صبح 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق بھارت میں کووڈ-19ٹیکہ کاری کیمجموعی تعداد184.66کروڑ(1,84,66,86,260)سے تجاوز کر گئی ہے۔ملک بھر میں2,21,24,040سیشنز کا انعقاد  کرکے یہ حصولیابی حاصل کی گئی۔

12سے14سال کے نوعمرنوجوانوں میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری  کا  آغاز 16   مارچ  2022 سے کیا  گیا  ہے۔  اس عمر کے  بچوں کو اب تک 1.85 کروڑ سے زیادہ (1,85,44,700)  کووڈ -19 سے بچاؤ کا پہلا ٹیکہ لگایا جاچکا ہے۔

آج صبح 7 بجے تک  حاصل عبوری رپورٹ درج ذیل کے مطابق ہے:

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10403798

دوسری خوراک

10001500

احتیاطی خوراک

4481443

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18413411

دوسری خوراک

17513441

احتیاطی خوراک

6909797

12 سے 14 سال  کےنو عمر بچے

پہلی خوراک

18544700

15 تا 18سال کی عمر کے افراد

 

پہلی خوراک

57318623

دوسری خوراک

38502971

18 تا 44سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

554746168

دوسری خوراک

467085666

45 تا 59سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

202772979

دوسری خوراک

185602448

60سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

126755452

دوسری خوراک

115606486

احتیاطی خوراک

12027377

احتیاطی خوراک

2,34,18,617

میزان

1,84,66,86,260

مریضوں کی تعداد میں مسلسل کمی کے باعث  ملک بھر میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد13,013ہے ۔ زیر علاج مریضوں کی تعداد  ملک بھرکے مجموعی  متاثرہ معاملوں کا0.03 فیصد ہیں ۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0021Q7I.jpg

نتیجے کے طور پر­­­­­­­ شفایابی کی شرح98.76 فیصد ہوگئی ہے۔ پچھلے 24 گھنٹے میں1,447مریض روبہ صحت ہوئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی(عالمی وباپھوٹ پڑنے کے بعد سے ) اب تک شفایاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر 4,24,93,773ہوگئی ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image003VD2T.jpg

گزشتہ 24 گھنٹے کے دورا ن1,096 نئے معاملات درج ہوئے ہیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image004UV5U.jpg

گذشتہ 24 گھنٹے میں مجموعی طور پر4,65,904نمونوں کی جانچ کی گئی ۔بھارت میں  اب تک مجموعی طور پر79.07 کروڑ(79,07,64,883)  سے زیادہ نمونوں کی جانچ کی جاچکی ہے۔

اب جب کہ ملک بھر میںطبی جانچ کی صلاحیت میں اضافہ کیا جا چکا ہے، جانچ کے بعدمتاثرپائے جانےوالےافراد کی ہفتہ وار شرح سردست0.23 فیصد ہوگئی ہےاور ایک دن میں جانچ کے بعد متاثر پائےجانے والے افراد کی شرح 0.24فیصد ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0059QAJ.jpg

 

*****

ش ح۔ ن ر 

U NO:3705



(Release ID: 1812921) Visitor Counter : 142