صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ -19 کی تازہ ترین صورت حال

Posted On: 31 MAR 2022 9:00AM by PIB Delhi

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 184.06  کروڑ کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔

ہندوستان میں سردست  فعال معاملوں کی تعداد 14,307  ہے۔

فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 0.03  فیصد ہے۔

سردست ملک میں شفایابی کی شرح 98.76 فیصد ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1,594  مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 4,24,89,004 ہوگئی ہے۔

پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 1,225 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح (0.20) فیصد ہے ۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے  افراد کی ہفتہ وار شرح  (0.23) فیصد ہے ۔

اب تک کُل 78.91 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 6,07,987 ٹیسٹ کئے گئے۔

*************

 

 

ش ح ۔ س ب۔ ف ر

U. No.3542

 


(Release ID: 1811769) Visitor Counter : 136