صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
صدرجمہوریہ ہند نے شہری تقسیم اعزاز تقریب –II کے دوران پدم ایوارڈس تفویض کئے
Posted On:
28 MAR 2022 8:31PM by PIB Delhi
صدرجمہوریہ ٔ ہند جناب رام ناتھ کووند نے آج (28مارچ ، 2022) راشٹرپتی بھون میں منعقدہ شہری تقسیم اعزاز تقریب –IIکے دوران دوپدم وبھوشن ، 9پدم بھوشن اور 54 پدم شری ایوارڈس تفویض کئے ۔ اس موقع پر دیگر اہم شخصیات کے علاوہ نائب صدرجمہوریہ ہند ، وزیراعظم اورمرکزی وزیرداخلہ بھی موجودتھے ۔
ایوارڈیافتگان کی فہرست اورتقریب کے فوٹومنسلک ہیں ۔
ایوارڈ یافتگان کی فہرست
*****
ش ح ۔ ع م۔ ع آ
U-3388
(Release ID: 1810787)
Visitor Counter : 128