وزارت دفاع
azadi ka amrit mahotsav

مسلح افواج اور سینک اسکولوں میں خواتین کی حیثیت

Posted On: 28 MAR 2022 2:33PM by PIB Delhi

 

 

نئی دہلی،28 مارچ 2022/

ہندستان میں کل 33 سینک اسکول ہیں۔ تمام سینک اسکولوں کی  ریاست کے لحاظ سے  اندراج کی تعداد (صلاحیت) درج ذیل ہیں:

 

نمبر شمار

ریاست کا نام

سینک اسکول کی تعداد

اندراج کی تعداد

1

آندھراپردیش

2

1184

2

اروناچل پردیش

1

244

3

آسام

1

637

4

بہار

2

948

5

چندی گڑھ

1

632

6

گجرات

1

575

7

ہریانہ

2

1163

8

ہماچل پردیش

1

525

9

جھارکھنڈ

1

843

10

کرناٹک

2

1274

11

کیرالہ

1

603

12

مدھیہ پردیش

1

537

13

مہاراشٹر

2

1055

14

منی پور

1

579

15

میزورم

1

303

16

ناگالینڈ

1

655

17

اوڈیشہ

2

803

18

پنجاب

1

599

19

راجستھان

2

1030

20

تمل ناڈو

1

655

21

جموں و کشمیر

1

480

22

اترپردیش

3

709

23

اتراکھنڈ

1

532

24

مغربی بنگال

1

569

کل

33

17134

 

نومبر 2021 میں اینڈ ی اے 2022 (1) کے تحریری امتحان میں  116891 لڑکیوں نے  شرکت کی ہے اور جولائی  2022 بیچ میں شمولیت کے لئے   انتخاب کا  عمل بھی جاری ہے۔   دفاعی  افواج میں خدمات انجام دینے والی    خواتین افسران کی تعداد   10493 ہے،  جن میں   4734  ملٹری نرسنگ سروسیز   آفیسررس شامل ہیں ۔  اہل کاروں کی   شمولیت/ بھرتی کا انحصار افرادی قوت کی  ضروریا ت اور دفاعی افواج میں رول کی تکمیل پر ہے۔

تمام سینک اسکولوں نے لڑکیوں سال 22-2021  کے تعلیمی سیشن سے  داخلہ  دینا شروع کردیا ہے۔ سینک اسکول سوسائٹی کی جانب سے جاری کردہ  پالیسی کے مطابق   تعلیمی سال  19-2018  کے دوران   پہلی مرتبہ    اسکول چھنگ چینتھ میں   پائلٹ بنیاد پر لڑکیوں کے داخلے   شروع کئے گئے تھے۔اس پائلٹ پروجیکٹ کی  کامیابی کے بعد    تمام سینک اسکول  اور چھٹی جماعت یا   دس لڑکیوں میں  ، جو بھی زیادہ ہو،  میں  دس فی صد  لڑکیوں کے داخلے  کے لئے   کھلے ہیں۔22-2021 کے لئے  33 سینک اسکولوں میں 320 طالبات کو چھٹی کلاس میں    داخل کیا گیا۔ 

تعلیمی سال 23-2022 کے لئے   33 سینک اسکولوں میں  لڑکیوں امیدواروں کے لئے  کل  335 آسامیاں قابل رسائی ہیں۔

تعلیمی سال 22-2021 کے لئے چھٹی جماعت اور نویں جماعت میں   داخلے کے وقت  تمام سینک اسکولوں کی   مخصوص نشستوں کی تفصیلات ذیل میں دی گئی ہیں:

زمرہ

ریزروڈ سیٹیں

اصل  تعداد

ایس سی

450

435

ایس ٹی

240

393

او بی  سی

815

1100

ای ڈبلیو ایس

سینک اسکولوں پر لاگو نہیں ہے  کیونکہ   داخلہ کلاس   چھٹی سے  شروع ہوتا ہے

 

یہ معلومات رکشا راجیہ منتری  جناب اجے بھٹ نے  28 مارچ 2022 کو  راجیہ سبھا میں  جناب سشیل کمار مودی کے   سوال کے  تحریری جواب میں دی۔

 

ش ح۔   ش ت۔ج

Uno-3352

 

 


(Release ID: 1810703)
Read this release in: English , Manipuri , Tamil