بہت چھوٹی، چھوٹی اور درمیانی صنعتوں کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

روس اوریوکرین کے لئے برآمدات میں ایم ایس ایم ایز کا حصہ

Posted On: 28 MAR 2022 1:04PM by PIB Delhi

بہت چھوٹی ، چھوٹی اوردرمیانہ درجے کی صنعتوں کے وزیرمملکت جناب بھانوپرتاپ سنگھ ورمانے راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں یہ جانکاری فراہم کی ہے۔

گذشتہ  تین برسوں کے دوران روس اور یوکرین کے لئے برآمدات میں بہت چھوٹی ، چھوٹی اور درمیانہ درجہ کی صنعتوں (ایم ایس ایم ایز) کاحصہ درج ذیل ہے ۔

قدرملین ڈالرز میں

بھارت کی برآمدات

 

2018-19

2019-20

2020-21

قدر

قدر

قدر

روس کے لئے چنندہ اشیاء (ایم ایس ایم ایز)

1432.53

1819.41

1548.27

روس کے لئے کل برآمدات

2389.62

3017.75

2655.84

روس کے کل برآمدات کے مقابلے ایم ایس ایم ای برآمدات کا فیصد حصہ

59.95

60.29

58.30

دنیا  کے لئے ایم ایس ایم ای کی برآمدات کے مقابلے روس کے لئے ایم ایس ایم ای برآمدات کا فیصد حصہ

0.89

1.17

1.08

کے لئے کل برآمدات کے مقابلے روس کے لئے کل برآمدات کا فیصد حصہ  دنیا

0.72

0.96

0.91

یوکرین  کے لئے چنندہ اشیاء (ایم ایس ایم ایز)

207.91

300.97

294.82

یوکرین کے لئے کل برآمدات

390.80

463.81

450.97

یوکرین کے لئے کل برآمدات کے مقابلے ایم ایس ایم ای کی برآمدات کا فیصد حصہ

53.20

64.89

65.37

دنیا  کے لئے ایم ایس ایم ای کی برآمدات کے مقابلے یوکرین کے لئے ایم ایس ایم ای کی برآمدات کا فیصد حصہ

0.13

0.19

0.20

دنیا کے لئے کل برآمدات کے مقابلے یوکرین کے لئے کل برآمدات کا فیصد حصہ

0.12

0.15

0.15

دنیا کے لئے ایم ایس ایم ای کی برآمدات

159179.78

154801.48

143993.81

دنیا کے لئے کل برآمدات

330078.09

313361.04

291808.48

ذریعہ :ڈی جی سی آئی اینڈ ایس

 

 

 

 

 

 

 

 

بہت چھوٹی ، چھوٹی اوردرمیانہ درجے کی صنعتوں کی وزارت ، روس اور یوکرین کے درمیان جاری  جنگ کے بھارتی ایم ایس ایم ایز کی برآمدات پرپڑنے والے اثرات کے حوالے سے موجودہ صورتحال سے واقف ہے اوروہ صورت حال پرقریبی نظررکھے ہوئے ہے ۔

*****

ش ح ۔  ع م۔ ع آ

U-3337


(Release ID: 1810433) Visitor Counter : 141


Read this release in: English , Bengali , Gujarati , Telugu