سٹرک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

ایکسپریس ویز کی صورتحال

Posted On: 23 MAR 2022 1:14PM by PIB Delhi

 

سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کے مرکزی وزیر جناب نتن گڈکری نے آج  راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں بتایا کہ ملک میں بھارت مالا پری یوجنا مرحلہ Iسےقبل اوربھارت مالا پری  یوجنا مرحلہ I کے دوران  اور 2014 سے اب تک تعمیر ہونے والے نیشنل ایکسپریس ویز کی لمبائی کی تفصیل درج ذیل ہے:

 

ریاست

نیشنل ایکسپریس ویز کی لمبائی (کلومیٹر میں)

 تعمیر شدہ لمبائی(کلومیٹر میں)

آندھراپردیش

85

-

دہلی

37

12

گجرات

625.32

97

ہریانہ

339.16

122

مرکز کے زیرانتظام خطہ جموں و کشمیر

88.49

-

کرناٹک

71

-

مدھیہ پردیش

244.5

179

مہاراشٹر

171.11

-

پنجاب

422.3

-

راجستھان

373.63

182

تمل ناڈو

106

-

اترپردیش

273.6

166

چند مزید نیشنل ایکسپریس ویز تصور تیار کئے جانے کے مرحلے میں جس کے لئے قابل عمل ہونے سے متعلق / مفصل پروجیکٹ رپورٹ (ڈی پی آر) تیار کرنے کا کام شروع کیا جاچکا ہے۔

نیشنل ایکسپریس ویز کے پروجیکٹ الائنمنٹ کو حتمی شکل دیئے جانے ، لاگت میں حصہ داری وغیرہ کے لئے ریاستی حکومتوں سمیت تمام متعلقین سے مشورہ کرنے کے بعد شروع کئے گئے ہیں۔

 

*************

 

ش ح ۔ اگ  ۔ م ص

U. No.3063


(Release ID: 1808612) Visitor Counter : 135
Read this release in: English , Punjabi , Gujarati , Tamil