صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ -19 کی تازہ ترین صورت حال

Posted On: 23 MAR 2022 9:18AM by PIB Delhi

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 181.89  کروڑ کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے  ہیں ۔

ہندوستان میں سردست  سرگرم معاملوں کی تعداد 23,087  ہے۔

فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 0.05  فیصد ہے۔

سردست ملک میں شفایابی کی شرح 98.75 فیصد ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2,542  مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد  کی مجموعی تعداد بڑھ کر 4,24,73,057 ہوگئی ہے۔

پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 1,778 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔

جانچ کے بعد  متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح  (0.26) فیصد ہے ۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے  افراد کی ہفتہ وار شرح  (0.36) فیصد ہے ۔

اب تک کُل 78.42 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 6,77,218 ٹیسٹ کئے گئے۔

*************

 

 

 

ش ح ۔ ج ق ۔ رض

U. No.3026

 



(Release ID: 1808494) Visitor Counter : 146