صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

ہندوستان میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد  181.56  کروڑ  سے تجاوز کرگئی


12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے  لئے 34  لاکھ سے زائد ویکسین ڈوز لگائی گئیں

بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعدادآج گھٹ کر 23,913   ہوگئی ہے جو ہندوستان کے زیرعلاج مریضوں کی کل تعداد کا 0.06 فیصد ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 1,581 نئے معاملات سامنے آئے

شفایابی کی شرح فی الحال   98.74  فیصد ہے

جانچ کے بعد متاثر پا ئے جانے و الے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 0.39   فیصد ہے

Posted On: 22 MAR 2022 9:10AM by PIB Delhi

ہندوستان  میں کووڈ -19 ٹیکہ کاری کی تعداد  آج صبح 7 بجے تک عبوری   رپورٹوں کے مطابق 181.56  کروڑ (1,81,56,01,944) سے تجاوز کرگئی ہے۔یہ سنگ میل  2,14,38,677  سیشن کے ذریعہ حاصل کیا گیا ہے۔

12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کا عمل 16 مارچ 2022 کو شروع کیا گیا تھا۔ پچھلے 24 گھنٹے میں  34 لاکھ (34,19,633 ) سے زیادہ  نوعمر لوگوں کو کووڈ-19 ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی گئی ہے۔

آج صبح 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد وشمار کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

 

مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10403113

دوسری خوراک

9991704

احتیاطی خوراک

4369373

 

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

18412260

دوسری خوراک

17490858

احتیاطی خوراک

6684262

12 سے 14 سال کی عمر کا گروپ

پہلی خوراک

3419633

 

15 سے 18 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

56294499

دوسری خوراک

35814910

 

18سے44برس کی عمرکےگروپ کےافراد

پہلی خوراک

553873437

دوسری خوراک

460202340

 

45 سے 59 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

202626402

دوسری خوراک

183959784

 

 

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

126652374

دوسری خوراک

114583223

احتیاطی خوراک

10823772

احتیاطی خوراک

2,18,77,407

کل تعداد

1,81,56,01,944

مسلسل کمی کے رجحانات  کے بعد ہندوستان میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد  مزید کم ہو کر آج   23,913  ہوگئی  جو ملک کے مجموعی پازیٹو معاملات کا 0.06   فیصد ہے۔

1.jpg

 

نتیجے کے طور پر ، اس وقت ہندوستان میں شفایابیوں کی شرح 98.74  فیصد ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2,741   مریض شفایاب ہوچکے ہیں ۔اور اس طرح شفایاب ہونے و الے مریضوں کی مجموعی تعداد (عالمی وبا کے آغاز سے )اس وقت 4,24,70,515  ہے۔

 

2.jpg

 

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1, 581  نئے معاملات درج  کئے گئے ہیں۔

 

3.jpg

 

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کووڈ-19 کے مجموعی طور پر 5,68,471   ٹیسٹ انجام دیئے گئے۔ ہندوستان میں اس وقت تک مجموعی طور پر 78.36 کروڑ سے زیادہ (78,36,13,628) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں ۔

زیر علاج مریضوں کی یومیہ اور ہفتہ وار شرح میں بھی مسلسل گراوٹ دیکھی جارہی ہے۔ملک میں مثبت معاملات کی ہفتہ وار شرح اس وقت 0.39  فیصد ہے۔جبکہ مثبت معاملات کی یومیہ شرح اس وقت 0.28 فیصد درج کی گئی ہے۔

 

4.jpg

 

*****

 

ش ح –ج  ق۔رض

U.No:2961


(Release ID: 1808024) Visitor Counter : 198