وزارت سیاحت
وزارت سیاحت کے ذریعے ’سودیش درشن‘اسکیم کے تحت گجرات کے لئے منظور شدہ تمام تینوں پروجیکٹ طبعی طورپر مکمل ہوچکے ہیں:جناب جی کشن ریڈی
Posted On:
21 MAR 2022 4:38PM by PIB Delhi
وزیر سیاحت جی کشن ریڈی نے آج لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں یہ معلومات دی ہے کہ وزارت سیاحت نے اپنی ’سودیش درشن‘ اسکیم کے تحت گجرات میں تین پروجیکٹوں کو منظوری دی ہے۔ گجرات ریاست میں سودیش درشن اسکیم کے تحت منظور شدہ تینوں پروجیکٹ طبعی طور سے مکمل ہوچکے ہیں۔ اس کی تفصیل نیچے دی گئی ہے:
نمبر شمار
|
سرکٹ کا نام
|
منظوری کا سال
|
پروجیکٹ کا نام
|
منظور شدہ رقم (کروڑ روپے میں)
|
اب تک جاری کی گئی رقم( کروڑ روپے میں)
|
1
|
وراثت سرکٹ
|
2016-17
|
احمدآباد-راجکوٹ-پوربندر-باردولی-ڈانڈی کا فروغ
|
58.42
|
56.21
|
2
|
وراثت سرکٹ
|
2016-17
|
وڈنگر-مودھیرا کا فروغ
|
91.11
|
87.25
|
3
|
بودھ سرکٹ
|
2017-18
|
جوناگڑھ-گرسومناتھ-بھروچ-کچھ-بھاؤنگر-راجکوٹ-مہسانا کا فروغ
|
26.68
|
22.28
|
************
ش ح۔م ع۔ع ن
(U: 2938)
(Release ID: 1807896)
Visitor Counter : 138