صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
بھارت میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 181.21کروڑسے تجاوزکرگئی
12سے14سال کے نو عمر افراد کو 17 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے ہیں
بھارت میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد26,240 ہے ؛ جوملک بھر میں مریضوں کی مجموعی تعداد کا 0.06 فیصد ہے
گذشتہ 24 گھنٹوں میں 1,761 نئے معاملے سامنے آئے ہیں
سردست شفایابی کی شرح 98.74 فیصد ہے
متاثرہ پائے جانے والے مریضوں کی ہفتہ واری شرح 0.41 فیصد ہے
Posted On:
20 MAR 2022 9:24AM by PIB Delhi
نئی دلّی ، 20 ماچ، 2022/
آج صبح 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق بھارت میں کووڈ-19ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 181.21کروڑ (1,81,21,11,675) تک پہنچ گئی ہے۔ اس حصولیابی کے لئے ملک بھر میں 2,13,75,059 سیشنز کا انعقاد کیا گیا۔
12سے14سال کے نوعمرافراد میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کا آغاز 16 مارچ 2022 سے کیا گیا ہے۔ اس عمر کے بچوں کو اب تک 17 لاکھ سے زیادہ (17,36,464) کووڈ -19 سے بچاؤ کا پہلا ٹیکہ لگایا جاچکا ہے۔
آج صبح 7 بجے تک حاصل عبوری رپورٹ درج ذیل کے مطابق ہے:
ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج
|
طبی کارکنان
|
پہلی خوراک
|
1,04,03,036
|
دوسری خوراک
|
99,90,377
|
احتیاطی خوراک
|
43,58,282
|
صف اوّل کے کارکنان
|
پہلی خوراک
|
1,84,12,150
|
دوسری خوراک
|
1,74,88,506
|
احتیاطی خوراک
|
66,63,768
|
12 سے 14 سال کےنو عمر افراد
|
پہلی خوراک
|
17,36,464
|
15 تا 18سال کی عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
5,62,03,581
|
دوسری خوراک
|
3,54,81,792
|
18 تا 44سال کی عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
55,37,77,249
|
دوسری خوراک
|
45,94,05,421
|
45 تا 59سال کی عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
20,26,11,031
|
دوسری خوراک
|
18,37,66,034
|
60سال کی عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
12,66,42,354
|
دوسری خوراک
|
11,44,60,178
|
احتیاطی خوراک
|
1,07,11,452
|
احتیاطی خوراک
|
2,17,33,502
|
میزان
|
1,81,21,11,675
|
مریضوں کی تعداد میں مسلسل کمی کے باعث ملک بھر میں آج زیر علاج مریضوں کی تعداد 26,240 ہے ،جو ملک بھرکے مجموعی متاثرہ معاملوں کا 0.06 فیصد ہیں ۔
سردست شفایابی کی قومی شرح 98.74 فیصد ہوگئی ہے۔ پچھلے 24 گھنٹے میں 3,196 مریض روبہ صحت ہوئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی شفایاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر (عالمی وباپھوٹ پڑنے کے بعد سے ) 4,24,65,122 ہوگئی ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹے کے دورا ن 1,761 نئے معاملات درج ہوئے ہیں۔
گذشتہ 24 گھنٹے میں مجموعی طور پر 4,31,973 نمونوں کی جانچ کی گئی ۔ بھارت میں اب تک مجموعی طور پر 78.26 کروڑ (78,26,60,658) سے زیادہ نمونوں کی جانچ کی جاچکی ہے۔
اب جب کہ ملک بھر میں طبی جانچ کی صلاحیت میں اضافہ کیا جا چکا ہے، جانچ کے بعدمتاثرپائے جانےوالےافراد کی ہفتہ وار شرح سردست 0.41 فیصد ہوگئی ہےاور ایک دن میں جانچ کے بعد متاثر پائےجانے والے افراد کی شرح 0.41 فیصد ہے۔
*****
ش ح۔ ن ر
U NO:2851
(Release ID: 1807378)
Visitor Counter : 204