صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 اپ ڈیٹ

Posted On: 19 MAR 2022 9:24AM by PIB Delhi

نئی دلّی، 19مارچ، 2022/

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 181.04  کروڑ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں

سردست بھارت میں زیر علاج مریضوں کی  تعداد 27,802 ہے

 زیر علاج مریضوں کی شرح فی الحال 0.06  فیصد ہے

شفایابی کی شرح فی الحال98.73  فیصد ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3,383 مریض رو بہ صحت ہوئے ہیں،  صحت یاب ہونے والے  مریضوں کی کل تعداد4,24,61,926  ہوگئی ہے

گزشتہ 24 گھنٹے میں 2,075نئے معاملے سامنے آئے ہیں

متاثرہ مریضوں کی یومیہ شرح (0.56 فیصد) ہے

اسی طرح متاثرہ مریضوں کی ہفتہ واری شرح  (0.41  فیصد)ہے

مجموعی طور پر اب تک  78.22 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں؛   گذشتہ 24 گھنٹوں میں 3,70,514   ٹیسٹ  کئے گئے

*****

 

ش ح۔ ن ر

U NO:2820

 



(Release ID: 1807229) Visitor Counter : 133