صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 اپڈیٹ

Posted On: 18 MAR 2022 9:01AM by PIB Delhi

نئی دلّی،18مارچ، 2022/

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک180.97 کروڑ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں

سردست بھارت میں زیر علاج مریضوں کی  تعداد29,181ہے

 زیر علاج مریضوں کی شرح فی الحال0.07 فیصد ہے

شفایابی کی شرح فی الحال98.73 فیصد ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران3,997مریض رو بہ صحت ہوئے ہیں،  صحت یاب ہونے والے مریضوں کی کل تعداد4,24,58,543 ہوگئی ہے

گزشتہ 24 گھنٹے میں2,528نئے معاملے سامنے آئے ہیں

متاثرہ مریضوں کی یومیہ شرح (0.40فیصد) ہے

اسی طرح متاثرہ مریضوں کی ہفتہ واری شرح (0.40 فیصد)ہے

مجموعی طور پر اب تک 78.18کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں؛  گذشتہ 24 گھنٹوں میں6,33,867 ٹیسٹ  کئے گئے

*****

ش ح۔ ن ر

U NO:2806

 



(Release ID: 1807128) Visitor Counter : 139