بھارت کا مسابقتی کمیشن

سی سی آئی نے ساؤتھ ایلم انویسٹمنٹ بی وی کے ذریعہ مائیکرو لائف سائنسز پرائیویٹ لمیٹڈ کی حصولیابی کی منظوری دی

Posted On: 16 MAR 2022 9:11AM by PIB Delhi

 

مسابقتی کمیشن آف انڈیا (سی سی آئی) نے ساؤتھ ایلم انویسٹمنٹس بی. وی کی طرف سے مائیکرو لائف سائنسز پرائیویٹ لمیٹڈ کے حصول کی منظوری دی۔

مجوزہ مرقع مائیکرو لائف سائنسز پرائیویٹ لمیٹڈ (مائیکرو لائف/ہدف) میں ساؤتھ ایلم انویسٹمنٹس(بی. وی سی ای آئی/ حاصل کنندہ ) کے ذریعہ اقلیتی حصص کے مجوزہ حصول سے متعلق ہے۔

  ایس ای آئی ایک سرمایہ کاری ہولڈنگ کمپنی ہے جسے نیدرلینڈز کے قوانین کے تحت شامل کیا گیا ہے۔ ایس ای آئی کے شیئر ہولڈرز واربرگ پنکس ایل ایل سی کے زیر انتظام کچھ نجی ایکویٹی فنڈز ہیں۔

ہدف کمپنی ہندوستان میں شامل ایک کمپنی ہے، جو بنیادی طور پر ذیلی اداروں کے ساتھ ہندوستان میں درج ذیل کاروباری سرگرمیوں میں مصروف ہے: (اے) مختلف زمروں میں طبی آلات کی تیاری اور فروخت جیسے کہ اسٹینٹ، پرکیوٹینیئس ٹرانسلومینل کورونری انجیو پلاسٹی کیتھیٹرز، ہارٹ والوز، آرتھوپیڈک امپلانٹس ، اور اینڈو سرجری کی مصنوعات (جیسے سیون، سٹیپلر، میش اور انٹرا یوٹرن آلات)؛ (بی)  مصنوعی عمل والے تشخیصی تجزیہ کار اور ری ایجنٹس؛ اور (سی) معمولی خوردہ (او ٹی سی) مصنوعات جیسے کووڈ سیلف ٹیسٹ کٹس اور حمل ٹیسٹ کٹس،  ہدف کمپنی (اپنی ذیلی کمپنیوں کے ذریعے) ہسپتالوں کو مخصوص طبی آلات (جیسے سرجیکل روبوٹس اور الٹراسونک انرجی ڈیوائسز) کی  بی ٹو سی فروخت میں مصروف ہے اور  مصنوعی ماحول والی تشخیص، آرتھوپیڈک، اینڈو سرجری کے لیے تحقیق اور ترقی (آر اینڈ ڈی) اور قلبی امراض کے  علاج ومعالجہ کی سہولیات رکھتا ہے۔

سی سی آئی کے تفصیلی حکم  بعد میں آئے گا۔

****************

(ش ح ۔س ب۔رض )

U NO: 2689



(Release ID: 1806429) Visitor Counter : 169