صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

خواتین میں اینیمیا(خونی کی کمی)کو دور کرنے کے لئے کی گئی پہل

Posted On: 15 MAR 2022 4:58PM by PIB Delhi

نئی دہلی:15؍مارچ2022:

صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت (ایم او ایچ ایف ڈبلیو)نے تمام ریاستوں اور مرکز کے زیر تمام ریاستوں کو 14اپریل 2020ء کو ’’کووڈ-19وباء کے دوران ضروری صحت خدمات کی تقسیم کو اہل بنانے ‘‘اور کووڈ-19 وباء کے دوران خدمات فراہمی جاری رکھنے کےلئے 24مئی 2020ء کو ’’پیدائش، زچگی، نوزائیدہ اور کووڈ-19کے دوران اور بعد صحت سر بھرپور تغذیہ خدمات ‘‘کے سلسلے میں ضابطہ نوٹ جاری کئے ہیں۔

اس ضابطہ نوٹ کے مطابق ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام ریاستوں کو صلاح دی گئی ہے کہ وہ ہدف شدہ عمر گروپوں یعنی اسکول سے قبل کے 6 سے 59ماہ کے بچوں، 5 سے 9سال کے بچوں ، 10 سے 19سال کے نوجوانوں، حاملہ کواتین اور دودھ پلانے والی خواتین کو آئرن فولک ایسڈ  کے خوراک کی گھریلو تقسیم کو یقینی بنائے۔

اُنہیں دیہی صحت ، صاف صفائی، تغذیہ ، ایام (وی ایچ ایس این ڈی )کے توسط سے آئی ایف اے کی خوراک تقسیم کرنے کی صلاح دی گئی ہے، جوکہ تمام انفرادی حفاظتی اقدامات اور فرنٹ لائن کارکنان یعنی آشا؍اے این ایم؍اے ڈبلیو ڈبلیو کارکنان کے ذریعے جسمانی فاصلے کے معیار کو یقینی بناتے ہوئے منعقد کئے جائیں گے۔

حکومت ہند نے کووڈ-19وبا کے درمیان ورچوئل پلیٹ فارم کے توسط سے صحت دیکھ بھال فراہم کرنے والوں کی تربیتی سہولت کے لئے اینیمیا سے آزاد بھارت (اے ایم بی)، ای-تربیتی ماڈیولز بھی تیار اور لانچ کیا ہے۔

قومی صحت مشن کے تحت ریاستوں ؍مرکز کے زیر انتظام ریاستوں کو اُن کے متعلقہ سالانہ پروگرام عمل آوری منصبوبہ (پی آئی پی)کے توسط سے پیش تجاویز کی بنیاد پر اے ایم بھی حکمت عملی کے تحت مداخلتوں کی مؤثر عمل آوری کے لئے مالی امداد فراہم کی جاتی ہے۔ اینیمیا کو دور کرنے سے متعلق سرگرمیوں کو چلانے کےلئے ریاستوں؍مرکز کے زیر انتظام خطوں  کو مناسب فنڈ مہیا کرایا جاتا ہے۔اینیما کو دور کرنے کی سمت میں سرگرمیوں کے لئے بجٹ اختصاص کی تفصیل ضمیمے دی گئی ہے۔

ضمیمہ

مالی سال 22-2021ء کے لئے این ایچ ایم کے تحت اینیمیا کے لئے ریاست ؍مرکز کے زیر انتظام ریاست وار منظوری

 

   

(روپے لاکھ میں)

نمبرشمار

لئے ریاست ؍مرکز کے زیر انتظام خطے

2021-22

1

انڈمان اینڈ نکوبار

4.45

2

آندھرا پریش

2018.16

3

اروناچل پردیش

28.85

4

آسام

11360.33

5

بہار

4078.28

6

چنڈی گڑھ

0.50

7

چھتیس گڑھ

2762.19

8

دادر اینڈ نگر حویلی اور دمن اینڈ دیو

6.57

9

دہلی

365.95

10

گوا

816.29

11

گجرات

4252.93

12

ہریانہ

13.65

13

ہماچل پردیش

6510.00

14

جموں و کشمیر

2236.78

15

جھارکھنڈ

3204.63

16

کرناٹک

13289.90

17

کیرالہ

20103.00

18

لداخ

60.50

19

لکشدیپ

38.85

20

مدھیہ پردیش

10350.21

21

مہاراشٹر

29607.98

22

منی پور

21.73

23

میگھالیہ

100.10

24

میزورم

381.54

25

ناگالینڈ

686.88

26

اُڈیشہ

384.71

27

پڈوچیری

54.22

28

پنجاب

4744.00

29

راجستھان

60348.00

30

سکم

344.10

31

تمل ناڈو

13125.48

32

تلنگانہ

1161.00

33

تریپورہ

200.50

34

اترپردیش

17379.51

35

اتراکھنڈ

2285.91

36

مغربی بنگال

8043.60

یہ معلومات آج راجیہ سبھا میں صحت و خاندانی بہبود کے وزیر مملکت ڈاکر بھارتی پروین پوار نے ایک سوال کے تحریری جواب میں دی۔

                                       

************

ش ح۔ج ق۔ن ع

(U: 2668)



(Release ID: 1806337) Visitor Counter : 149


Read this release in: English , Manipuri , Bengali