خوراک کی ڈبہ بندی کی صنعتوں کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

پہاڑی علاقوں میں ایف پی آئی ایس اور بڑے فوڈ پارکوں کے قیام کے لئے رعائتیں

Posted On: 15 MAR 2022 12:49PM by PIB Delhi

خوراک کی ڈبہ بند ی سے متعلق صنعتوں کے مرکزی وزیر مملکت جناب پرہلاد سنگھ پٹیل نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں یہ جانکاری دی ہے۔

خوراک کی ڈبہ بندی کی وزارت (ایم او ایف پی آئی) سال 2016-17 سے مرکزی شعبے کی سرپرستی والی اسکیم ۔پردھان منتری کسان سمپدایوجنا(پی ایم کے ایس وائی) پر عمل درآمد کررہی ہے۔ یہ اسکیم ، خوراک کی ڈبہ بندی سے متعلق صنعتیں قائم کرنے سمیت خوراک کی ڈبہ بندی سے متعلق شعبے کی مجموعی ترقی کے مقصد سے نافذ کی گئی ہے۔

پی ایم کے ایس وائی کی جزوی اسکیموں کے تحت ، شمال مشرقی ریاستوں (سکم سمیت) اور ہمالیائی ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں جیسے دشوار گزار علاقوں اور ریاستوں کے ذریعہ مشتہر کردہ قبائلی ترقی سے متعلق مربوط پروجیکٹوں(آئی ٹی ڈی پی) کے علاقوں اورمختلف  جزائر میں اس قسم کی صنعتیں اور بڑے بڑے فوڈ پارکوں کے قیام کے لئے خصوصی رعایتیں فراہم کی جاتی ہیں۔

ان رعایتوں میں تشخیص کے دوران اہلیت کے لئے مقررہ حد میں نسبتاً کمی کرنا اور چنندہ پروجیکٹوں کے لئے امداد کی زیادہ اوراونچی شرح شامل ہیں۔ بڑے فوڈ پارکوں سمیت پی ایم کے ایس وائی کی متعلقہ جزوی اسکیموں کے تحت اس قسم کے شعبوں میں زیادہ گرانٹس سے متعلق تفصیلات کو ضمیمہ میں پیش کیا گیا ہے۔

ضمیمہ

پہاڑی علاقوں میں ایف پی آئی ایس اور بڑے فوڈ پارکوں کے قیام کے لئے رعایتوں کے بارے میں 15 مارچ 2022 کو دئے جانے والے جواب کے لئے لوک سبھا کے غیر ستارہ سوال نمبر2283 کے جز(اے) تا (سی) کے جواب کے لئے ضمیمہ میں جن باتوں کا حوالہ دیا گیا

پی ایم کے ایس وائی کی متعلقہ جزوی اسکیموں کے تحت لائق غور گرانٹس

 

Sr. No.

Component Scheme

Permissible Grant-in-Aid

General Area

NER/Himalayan States & UTs/ITDP areas etc.

 

1

Mega Food Parks

Grant-in-aid @ 50% of eligible project cost [Subject to maximum of Rs.50.00 crores per project]

@75% of eligible project cost

[Subject to maximum of Rs.50.00 crores per project]

 

2

Cold Chain and

Value Addition

Infrastructure

Grant-in-aid for storage infrastructure such as ripening chamber, pack houses, precooling units @35%; for value addition & processing infra including frozen storage @50%; for irradiation facilities @50% of eligible project cost.[Subject to maximum of Rs.10.00 crores per project]

Grant-in-aid for storage infrastructure such as ripening chamber, pack houses, pre-cooling units @50%; for value addition & processing infra

including frozen storage

@75%;

for irradiation facilities @75% of eligible project cost.[Subject to maximum of Rs.10.00 crores per project]

 

3

Creation /

Expansion of Food

Processing &

Preservation

Capacities

Grant-in-aid @35% of eligible project cost[Subject to maximum of Rs.5.00 crores per project].

Grants-in-aid @50% of eligible project cost [Subject to max. of Rs.

5.00 crore per project].

4

Infrastructure of infrastructure for

Agro-processing

Clusters

Grant-in-aid @35% of eligible project cost [Subject to maximum of Rs.10.00 crores per project]

Grants-in-aid @50% of eligible project cost [Subject to max. of Rs.

10.00 crore per project].

5

Creation of

Backward and

Forward Linkages

Grant-in-aid @35% of eligible project cost [Subject to maximum of Rs.5.00 crores per project]

Grant-in-aid @50% of eligible project cost [Subject to maximum of Rs.5.00 crores per project]

 

 

*******************

 

 

 

ش ح ۔   ع م  ۔   م ش

U.N. 2635


(Release ID: 1806113) Visitor Counter : 146