خوراک کی ڈبہ بندی کی صنعتوں کی وزارت

آپریشن گرین کے تحت اہم پروجیکٹ

Posted On: 15 MAR 2022 12:47PM by PIB Delhi

 

 

خوراک کی ڈبہ بندی سے متعلق صنعتوں کے مرکزی وزیر مملکت جناب پرہلاد سنگھ پٹیل نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں یہ جانکاری فراہم کی ہے۔

خوراک کی ڈبہ بندی سے متعلق وزارت،چنندہ کلسٹرس میں ٹماٹر ،پیاز اور آلو(ٹی او پی) کی فصلوں کی قدر و قیمت بڑھانے والی مربوط چین وضع کرنے کی غرض سے ، نومبر 2018 سے آپریشن گرین اسکیم پر عمل درآمد کررہی ہے۔اس اسکیم کے آغاز کے بعد سے ، 363.30 کروڑ روپے کی کل پروجیکٹ لاگت اور 136.82 کروڑ روپے کی امداد اور 226.48 کروڑ روپے کی نجی سرمایہ کاری کے ساتھ قدر و قیمت بڑھانے والی  چین وضع کرنے کے 6پروجیکٹوں  کو منظوری دی گئی ہے۔

ان چھ پروجیکٹوں کی تفصیلات ذیل کے ضمیمہ میں پیش کی گئی ہیں۔

ضمیمہ

آپریشن گرین کے تحت اہم پروجیکٹوں کے بارے میں 15 مارچ 2022 کو جواب دینے کے لئے لوک سبھا کے غیر ستارہ سوال نمبر2272 کے جز (اے)  تا جز (سی) کے جواب کے لئے ضمیمہ میں جن کا حوالہ دیا گیا ۔

آپریشن گرین اسکیم کے تحت منظور شدہ پروجیکٹوں کی تفصیلات

 

SN

Name of PIA

Location of Cluster

Name of Crop

Approval date

Primary/

Secondary Processing Facilities

(MT/annum)

(Input basis)

Storage Capacity (MT)

Total Project Cost

(Rs. in crore)

Grant-in-aid sanctioned (Rs. in crore)

Private Investment leveraged (Rs. in crore)

1

M/s Andhra Pradesh Food Processing Society

Chittor, Anantapur, Andhra Pradesh

Tomato

20.03.2019

90000

19150

109.99

48.82

61.17

2

M/s Nedspice Dehydration India LLP

Bhavnagar, Gujarat

Onion

20.03.2019

9000

3200

63.64

25.22

38.42

3

M/s KhemanandDudh&Krishi Producer Company Ltd

Ahmednagar, Maharashtra

Onion

08.01.2020

78750

5000

31.33

14.60

16.73

4

M/s Banaskantha District Cooperative Producer Union Ltd

Banaskantha, Gujarat

 

Potato

08.01.2020

79200

12000

103.87

30.56

73.31

5

M/s Vangi Foods

Kheda, Gujarat

Tomato

05.03.2020

9600

30

18.50

4.51

13.99

6

M/s SmartagriAgroville

Nashik, Maharashtra

Onion

03.02.2021

67834

7000

35.97

13.11

22.86

Total

334384

46380

363.30

136.82

226.48

 

 

 

 

 

*******************

 

 

ش ح ۔   ع م  ۔   م ش

U.N. 2634



(Release ID: 1806110) Visitor Counter : 134