وزارت دفاع
غلطی سے میزائل فائر ہونے کے سلسلے میں بیان
Posted On:
11 MAR 2022 6:33PM by PIB Delhi
نئی دہلی، 11 مارچ 2022:
9 مارچ2022 کو، معمول کے مطابق رکھ رکھاؤ کے عمل کے دوران، ایک تکنیکی خرابی کی وجہ سے غلطی سے ایک میزائل فائر ہو گیا۔
حکومت ہند نے اسے سنجیدگی سے لیتے ہوئے ایک اعلیٰ سطحی کورٹ آف انکوائری کا حکم دیا ہے۔
یہ پتہ چلا ہے کہ میزائل پاکستان کے ایک علاقے میں گرا تھا۔ حالانکہ یہ واقعہ انتہائی افسوسناک ہے، تاہم راحت کی بات یہ ہے کہ اس حادثہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
*****
(ش ح –ا ب ن۔ م ف)
U.No:2506
(Release ID: 1805209)
Visitor Counter : 888