قانون اور انصاف کی وزارت
پریس اعلان
Posted On:
11 MAR 2022 12:29PM by PIB Delhi
بھارت کے آئین کی دفعہ 223 کے تحت دئے گئے اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے صدر جمہوریہ نے 11 مارچ 2022 کو دلی ہائی کورٹ کے سینئر ترین جج جناب جسٹس وپن سانگھی کو اس ہائی کو رٹ کے چیف جسٹس کے طورپر فرائض کی انجام دہی کے لئے مقررکرنے پر اظہار مسرت کیا ہے۔اس کانفاذ 13 مارچ 2022 سے ہوگا۔
محکمہ انصاف (اپائنٹمنٹ ڈویژن ) ، وزارت قانون اورانصاف ۔
*************
ش ح۔ف ا ۔رم
U-2486
(Release ID: 1805042)
Visitor Counter : 186