امور صارفین، خوراک اور عوامی تقسیم کی وزارت

سویا پروڈکٹ مینو فیکچررس کو اسٹینڈرڈ مارک (آئی ایس آئی مارک) کے استعمال  کرنے کی غرض سے

 
بی آئی ایس  سرٹیفکیشن  حاصل کرنے کے لئے حوصلہ افزائی کی جارہی ہے

بی آئی ایس  نے سویا پروڈکٹس  کے لئے 7 انڈین اسٹینڈرڈس  جاری کئے ہیں

Posted On: 10 MAR 2022 6:05PM by PIB Delhi

بھارتی اسٹینڈرڈس  بیورو – بی آئی ایس نے 9  مارچ 2022 کو ‘سویا پروڈکٹس کے لئے بھارتیہ اسٹینڈرڈس ’ پر بیداری  اور  تعمیل  ویبنار کا انعقاد کیا۔ عام لوگو ں نے  صحت کے تئیں  بڑھتی بیداری کے ساتھ ،سویابین کے استعمال  کو قدرتی  وجیٹیبل پروٹین (جسے سویا بڑیاں  یا سویا نگٹس کے طور پر جانا جاتا ہے) جیسے سویا دودھ ، ٹوفو ، سویا دہی وغیرہ کے طور پر قبولیت مل رہی ہے ۔


https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image00136JA.jpg

جن سویا پروڈکٹس کی  کوالٹی اور اسے محفوظ بنانے کے لئے فزیکل ، کیمیکل  اور مائیکروبایولوجیکل  پیمانوں اور ان کی جانچ کے طریقوں  کو اسٹینڈرڈائز کیا جاتا ہے۔سویا پروڈکٹس  پر بھارتی اسٹینڈرڈس  کی تعمیل   اور سرٹیفکیشن  سے سویا پروڈکٹس کو گھریلو خوراک کے لئے انٹگریٹ کرنے میں مدد ملے گی۔ اسی  طرح سے سویا پروڈکٹس  کے اضافی  معیار اور سیفٹی سے پروڈیوسر کو بہتر قیمتوں  کا حکم دینے سے فائدہ ہوگا او ر آخری صارفین کو جامع  صحت عامہ کو بہتر بنانے  والے محفوظ پروڈکٹس  حاصل ہوں گے ۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002YY44.jpg

ویبنار میں مائیکرو  اور درمیانہ درجے کی صنعتو ں کے  50سے زیادہ  شرکا نے حصہ لیا ۔ سویا پروڈکٹس  پر  موجودہ  بھارتی اسٹینڈرس  اور آنے والے وقت میں  نئے اسٹینڈرڈس   سے متعلق  معلومات  مشترک  کی گئیں۔جس میں طے کی گئیں اہم  ضرورتوں   پر روشنی ڈالی گئی ۔ مینوفیکچررس کو اپنے پروڈکٹس  پر اسٹینڈرڈ س مارک  (آئی ایس آئی مارک ) کے استعمال  کے لئے بی آئی ایس سرٹیفکیشن   لینے کے لئے حوصلہ افزائی کی گئی ۔بی آئی ایس  تعمیل سے متعلق تشخیص  کی اسکیم  اور لائسنس حاصل کرنے کی درخواست کے عمل کے بارے میں  بھی معلومات فراہم کرائی گئیں۔


https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image003GGCK.jpg

 پی آئی ایس نے سویا پروڈکٹس کے لئے 7  بھارتیہ اسٹینڈرڈس  جاری کئے ہیں جو مندرجہ ذیل ہیں:

  1. آئی ایس 7835 : 213 – خوردنی میڈیم –موٹا سویا آٹا –تفصیل (پہلی ترمیم )
  • ii. آئی ایس 7836: 2013 خوردنی کم فیٹ والا سویا آٹا – تفصیل (پہلی ترمیم )
  1. آئی ایس  7837  : 2013 -خوردنی  مکمل فیٹ سویا آٹا – تفصیل (پہلی ترمیم )
  2. آئی ایس  16489 : 2018 -  سویا دودھ (غیر ڈیری پروڈکٹس ) – تفصیل
  • v. آئی ایس 17651 : 2021- سویا نٹس – تفصیل
  1. آئی ایس   17652 :  2021  -سویا مکھن  -تفصیل
  2. آئی ایس  17673  : 2021  -سویا  امرکھنڈ – تفصیل

بی آئی ایس  نئے پروڈکٹس کو شامل کرنے والے سویا پروڈکٹس کے لئے  نئے بھارتیہ  اسٹینڈرڈس  وضع کرنے  میں  مصروف ہے  ،جس کے لئے  آئی سی اے آر  سینٹرل انسٹی ٹیوٹ آف  ایگریکلچرل انجنئرنگ   ، بھوپال سے تعاون کی درخواست کی گئی ہے۔ شرکا کو مسودہ  اسٹینڈرڈس  پر تبصرہ کرنے  کے لئے حوصلہ افزائی کی گئی ہے،  خاص  طور پر جب  وہ  عوامی  سطح پر تبصروں   کے لئے  مدعو ہوں  ۔

  1. دستاویز نمبر  ایف اے ڈی 16 (19026) سی  ڈرافٹ  بھارتی اسٹینڈرڈس سویا  بڑی – تفصیل

1-دستاویز  نمبر  ایف اے ڈی 16 (19046) سی  - ڈرافٹ  بھارتی اسٹینڈرس سویا بڑی –تفصیل ۔

2-سویا پرمبنی ایکس ٹروڈیڈ اسنیکس  -تفصیل ۔

3- سویا چکہ  اور سویا شری کھنڈ –تفصیل ۔

4-سویا مفن  -تفصیل ۔

5-سویا ستو – تفصیل ۔

6-سویا بسکٹ  -تفصیل ۔

7-ٹوفو (سویا پنیر)تفصیل ۔

*************

ش ح۔ف ا ۔رم

U-2473



(Release ID: 1804982) Visitor Counter : 162


Read this release in: English , Hindi , Marathi , Tamil