قانون اور انصاف کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

پریس نوٹ

Posted On: 08 MAR 2022 11:52AM by PIB Delhi

آئین ہند کے آرٹیکل 217 کی شق (1) کے ذریعے تفویض کردہ اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے، صدر جمہوریہ  نے چیف جسٹس آف انڈیا کے ساتھ مشاورت کے بعد، منی پور ہائی کورٹ کے ایڈیشنل جج، جناب جسٹس اہانتیم بیمول سنگھ کو ہائی کورٹ کے جج کے طور پر، 08.03.2022 کے نوٹیفکیشن کے ذریعے مقرر کیا ، جسے ان کے عہدے کا چارج سنبھالنے کی تاریخ  سے نافذالعمل سمجھا جائے گا۔

محکمہ انصاف (تعینات ڈویژن)، وزارت قانون و انصاف۔

*************

 

 

 

ش ح ۔ س ب ۔ ر ض

 

U. No.2344

 




(Release ID: 1803838) Visitor Counter : 177