صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

بھارت میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد178.55کروڑسے تجاوزکرگئی


گذشتہ 24 گھنٹوں میں24.62 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

سردست شفایابی کی شرح98.65 فیصد ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں5,921نئے معاملے درج ہوئے ہیں

بھارت میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد63,878ہے

متاثرہ پائے جانے والے مریضوں کی ہفتہ واری شرح0.84فیصد ہے

Posted On: 05 MAR 2022 9:53AM by PIB Delhi

نئی دلّی  ،05 ماچ، 2022/

گذشتہ 24 گھنٹوں  کے دوران24.62لاکھ سے زیادہ (24,62,562) ٹیکے لگائے جانے کے ساتھ ہی ،آج صبح 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق بھارت میں کووڈ-19ٹیکہ کاری کیمجموعی تعداد178.55کروڑ(1,78,55,66,940)تک پہنچ گئی ہے۔

اسحصولیابی کے لئے ملک بھر میں2,06,52,074سیشنز کا انعقاد کیا گیا۔ آج صبح 7 بجے تک  حاصل عبوری رپورٹ درج ذیل کے مطابق ہے:                                                                                             

 

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,04,01,981

دوسری خوراک

99,73,554

احتیاطی خوراک

42,29,049

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

1,84,10,265

دوسری خوراک

1,74,55,444

احتیاطی خوراک

63,53,448

15 تا 18 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

5,52,63,296

دوسری خوراک

3,01,57,910

18 تا 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

55,23,68,002

دوسری خوراک

44,83,30,464

45 تا 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

20,23,64,644

دوسری خوراک

18,10,79,986

60 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

12,64,84,390

دوسری خوراک

11,27,69,772

احتیاطی خوراک

99,24,735

احتیاطی خوراک

2,05,07,232

میزان

1,78,55,66,940

­­­­­­­پچھلے 24 گھنٹے میں11,651مریض روبہ صحت ہوئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی شفایاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر (عالمی وباپھوٹ پڑنے کے بعد سے )4,23,78,721ہوگئی ہے۔

جس کے نتیجے میں، بھارت میں صحت یابی کی شرح98.65 فیصد  ہوگئی ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002OEMB.jpg

گزشتہ 24 گھنٹے کے دورا ن5,921 نئے معاملات درج ہوئے ہیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image003A7ZW.jpg

سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد63,878ہے ۔زیر علاج مریضوں کی تعداد  ملک بھرکے مجموعی  متاثرہ معاملوں کا0.15 فیصد ہیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image004JYG6.jpg

ملک بھر میں جانچ کی صلاحیت میں مسلسل خاطر خواہ اضافہ درج ہورہاہے۔گذشتہ 24 گھنٹے میں مجموعی طور پر9,40,905نمونوں کی جانچ کی گئی ۔بھارت میں  اب تک مجموعی طور پر77.19 کروڑ(77,19,14,261)  سے زیادہ نمونوں کی جانچ کی جاچکی ہے۔

اب جب کہ ملک بھر میںطبی جانچ کی صلاحیت میں اضافہ کیا جا چکا ہے، جانچ کے بعدمتاثرپائے جانےوالےافراد کی ہفتہ وار شرح سردست0.84 فیصد ہوگئی ہےاور ایک دن میں جانچ کے بعد متاثر پائےجانے والے افراد کی شرح 0.63فیصد ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image005JDE8.jpg

 

*****

ش ح۔ ن ر 

U NO:2252


(Release ID: 1803118) Visitor Counter : 193