کامرس اور صنعت کی وزارتہ

فروری 2022 میں  ہندوستان کے تجارتی سامان کی برآمد33.81 بلین امریکی ڈالر تھی، جوفروری 2021 میں 27.63 بلین امریکی ڈالر کے مقابلے میں  22.36 اضافہ  کوظاہر کرتی ہے


اپریل2021 تا فروری 2022 میں ہندوستان کی تجارتی سامان کی برآمد374.05  بلین امریکی ڈالر تھی جو کہ اپریل2020 تا  فروری  2021 میں 256.55 بلین امریکی ڈالر کے مقابلے میں 45.80فیصد زیادہ ہے

ہندوستان کا تجارتی سامان: ابتدائی اعدادوشمار فروری 2022

Posted On: 02 MAR 2022 6:45PM by PIB Delhi

 

فروری 2022 کے ابتدائی اعداد و شمار کے مطابق، فروری 2022 میں ہندوستان کے تجارتی سامان کی برآمد 33.81 بلین امریکی ڈالر تھی، جو کہ فروری 2021  میں 27.63بلین امریکی ڈالر کے مقابلے میں22.36 فیصد اضافے کو ظاہر کرتی ہے اور فروری 2020 میں27.74 بلین امریکی ڈالر کے مقابلے میں21.88 فیصد اضافے کو ظاہر کرتی ہے۔

اپریل 2021 تا فروری 2022 میں ہندوستان کے تجارتی سامان کی برآمد 374.05  بلین امریکی ڈالر تھی جو کہ اپریل 2020 تا فروری 2021 میں 256.55 بلین امریکی ڈالر کے مقابلے میں 45.80فیصد زیادہ ہے اور اپریل 2019 تافروری 2020 میں 291.87 بلین امریکی ڈالر سے 28.16 فیصد زیادہ ہے۔

فروری 2022 میں ہندوستان کے تجارتی سامان کی درآمد 55.01 بلین امریکی ڈالر تھی، جو فروری 2021 میں 40.75 بلین امریکی ڈالر کے مقابلے میں 34.99 فیصد زیادہ ہے اور فروری 2020 میں 37.90 بلین امریکی ڈالر سے 45.12 فیصد زیادہ ہے۔

اپریل 2021 تا فروری2022 میں ہندوستان کے تجارتی سامان کی درآمد 550.12 بلین امریکی ڈالر تھی، جو اپریل 2020 تا فروری 2021 میں345.54 بلین امریکی ڈالر کے مقابلے میں 59.21 فیصد زیادہ ہے اور اپریل 2019 تا فروری 2020 میں 443.24 بلین امریکی ڈالر سے 24.11 فیصد زیادہ ہے۔

 

    

 

فروری 2022 میں تجارتی خسارہ 21.19 بلین امریکی ڈالر تھا، جبکہ اپریل 2021 تا فروری 2022 کے دوران یہ 176.07 بلین امریکی ڈالر تھا۔

بیان 1: فروری 2022 میں ہندوستان کی تجارتی اشیاء کی تجارت

 

بلین امریکی ڈالر میں قیمت

نمو فیصد

فروری-22

فروری-21

فروری-20

فروری-22 بمقالہ فروری -21

فروری-22 بمقابلہ فروری-20

برآمدات

33.81

27.63

27.74

22.36

21.88

درآمدات

55.01

40.75

37.90

34.99

45.12

خسارہ

21.19

13.12

10.16

61.59

108.56

 

 

 

بیان 2: اپریل 2021 تا فروری 2022 میں ہندوستان کی تجارتی اشیاء کی تجارت

 

بلین امریکی ڈالر میں قیمت

نمو فیصد

 

اپریل21 تا  - فروری 22

اپریل 20 تا فروری 21

اپریل 19 تا –فروری 20

اپریل 21- فروری 22 بمقابلہ اپریل20- فروری 21

اپریل21- فروری 22 بمقابلہ  اپریل 19- فروری 20

برآمدات

374.05

256.55

291.87

45.80

28.16

درآمدات

550.12

345.54

443.24

59.21

24.11

خسارہ

176.07

88.99

151.37

97.86

16.32

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

فروری2022 میں غیر پیٹرولیم برآمدات کی مالیت 29.70 بلین امریکی ڈالر تھی، جو فروری 2021 میں 25.16 بلین امریکی ڈالر کی غیر پیٹرولیم برآمدات کے مقابلے میں 18.04 فیصد زیادہ تھی  اور فروری 2020 میں 24.30  بلین امریکی ڈالر کی غیر پیٹرولیم برآمدات کے مقابلے میں 22.23 فیصد مثبت اضافہ درج کرتی ہے۔

فروری 2022 میں غیر پیٹرولیم درآمدات کی مالیت 39.96 بلین امریکی ڈالر تھی جو فروری 2021 میں 31.72 بلین امریکی ڈالر کی غیر پیٹرولیم درآمدات کے مقابلے میں 26.0 فیصد اور فروری2020  میں 27.12 بلین امریکی ڈالر کی غیر پیٹرولیم درآمدات کے مقابلے میں 47.33 فیصد کی زیادہ مثبت نمو کے ساتھ تھی۔

بیان 3: فروری2022 میں ہندوستان کی غیر پیٹرولیم تجارتی اشیاء کی تجارت

 

بلین امریکی ڈالر میں قیمت

نمو فیصد

 

فروری-22

فروری-21

فروری-20

فروری 22 بمقابلہ فروری 21

فروری 22 بمقابلہ فروری 20

برآمدات

29.70

25.16

24.30

18.04

22.23

درآمدات

39.96

31.72

27.12

26.00

47.33

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

اپریل2021 تا فروری 2022 میں غیر پیٹرولیم برآمدات کی مجموعی مالیت 319.09 بلین امریکی ڈالر تھی، جو اپریل 2020 تا فروری 2021 کے دوران 234.36 بلین امریکی ڈالر کے مقابلے میں 36.16 فیصد زیادہ ہے اور اپریل2019 تا فروری 2020 میں 253.10 بلین امریکی ڈالر سے 26.07 فیصد زیادہ ہے۔

اپریل 2021 تا فروری 2022 میں غیر پیٹرولیم درآمدات کی مجموعی مالیت 408.63 بلین امریکی ڈالر تھی، جو اپریل 2020 تا فروری 2021 میں 273.12 بلین امریکی ڈالر کی غیر تیل کی درآمدات کے مقابلے میں 49.61 فیصدزیادہ  اور اپریل2019  تا فروری 2020 میں 322.74 بلین امریکی ڈالر کی غیر تیل درآمدات کے مقابلے میں 26.61 فیصد اضافے کو ظاہر کرتی ہے۔

بیان 4: اپریل 2021تا فروری 2022 میں ہندوستان کی غیر پٹرولیم تجارتی اشیاء کی تجارت

 

بلین امریکی ڈالر میں قیمت

نمو فیصد

 

اپریل 21 تا فروری 22

اپریل 20 تا فروری 21

اپریل 19 تا فروری 20

اپریل 21 تا فروری 22 بمقابلہ اپریل 20 تا فروری 21

اپریل 21 تا فروری 22 بمقابلہ اپریل 19 تا فروری 20

برآمدات

319.09

234.36

253.10

36.16

26.07

درآمدات

408.63

273.12

322.74

49.61

26.61

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

فروری 2022 میں غیر پیٹرولیم اور غیر جواہرات اور زیورات کی برآمدات کا حجم 26.60 بلین امریکی ڈالر تھا، جو فروری 2021 میں 22.48 بلین امریکی ڈالر کی غیر پیٹرولیم اور غیرجواہرات اورزیورات کی برآمدات کے مقابلے میں 18.31 فیصد کی مثبت نمو اور  فروری 2020 میں 21.28 بلین امریکی ڈالر غیر پیٹرولیم اور غیرجواہرات اورزیورات کی برآمدات کے مقابلے میں24.98 فیصدمثبت نمودرج کرتا ہے۔

فروری 2022 میں غیر آئل، غیر جی جے (سونے، چاندی اور قیمتی دھاتوں) کی درآمدات کی مالیت 31.61 بلین امریکی ڈالر تھی جو فروری 2021 میں24.01 بلین امرکی ڈالر کی غیر تیل اور غیر جی جے درآمدات کے مقابلے میں 31.66 فیصد مثبت اضافہ کو ظاہر کرتی ہے اور فروری 2020  میں22.21 بلین امریکی ڈالر کی غیر تیل اور غیر جی جے درآمدات کے مقابلے میں اس کی  مثبت نمو42.31 فیصد درج کی گئی ۔

 

بیان 5: فروری 2022 میں ہندوستان کی غیر پٹرولیم تجارتی اشیاء کی تجارت

 

بلین امریکی ڈالر میں قیمت

نمو فیصد

 

فروری 22

فروری-21

فروری-20

فروری 22 بمقابلہ فروری 21

فروری 22 بمقابلہ فروری 20

برآمدات

26.60

22.48

21.28

18.31

24.98

درآمدات

31.61

24.01

22.21

31.66

42.31

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

اپریل 2021 تا فروری2022 میں عیر پیٹرولیم اور غیر جواہرات اورزیورات کی برآمدات کی مجموعی مالیت 283.83 بلین امریکی ڈالر تھی جو کہ اپریل 2020 تا فروری 2021  میں 211.95 بلین امریکی ڈالر کی میں عیر پیٹرولیم اور غیر جواہرات اورزیورات کی برآمدات کی مجموعی مالیت کے مقابلے میں 33.92 فیصد زیادہ ہے اور اپریل 2019 تا فروری  2020 میں 219.22 بلین امریکی ڈالر کی غیر پیٹرولیم اور غیر جواہرات اور زیورات کی برآمدات کی مجموعی مالیت کے مقابلے میں 29.47 فیصد کا اضافہ ہوا۔

اپریل 2021 تا فروری  2022 میں غیر تیل، غیر جی جے (سونے، چاندی اور قیمتی دھاتوں) کی درآمدات 332.85 بلین امریکی ڈالر تھیں، جس میں 44.78 فیصد کی مثبت نمو ریکارڈ کی گئی، اس کے مقابلے میں اپریل2020 تا فروری 2021  میں  غیر تیل اور غیر جی جے درآمدات 229.89 بلین امریکی ڈالر کی تھیں، جبکہ اپریل 2019 تا فروری 2020 میں 272.05 بلین امریکی ڈالر سے 22.35فیصد زیادہ کی مثبت نمو درج کی گئی۔

 

بیان 6:  اپریل2021 تا فروری 2022 میں ہندوستان کی غیر پٹرولیم تجارتی اشیاء کی تجارت

 

بلین امریکی ڈالر میں قیمت

نمو فیصد

 

اپریل 21 تا فروری 22

اپریل 20 تا فروری 21

اپریل 19 تا فروری 20

اپریل 21 تا فروری 22 بمقابلہ اپریل 20 تا فروری 21

اپریل 21 تا فروری 22 بمقابلہ اپریل 19 تا فروری 20

برآمدات

283.83

211.95

219.22

33.92

29.47

درآمدات

332.85

229.89

272.05

44.78

22.35

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

فروری 2022 میں10 بڑے اجناس گروپس جو کل برآمدات کا 80 فیصداحاطہ کرتے ہیں ، درج ذیل ہیں –

بیان 7:   اجناس کے 10 بڑے سرفہرست گروپس کی برآمدات

 

برآمداتی قیمت( ملین امریکی ڈالر)

شیئر فیصد

نمو فیصد

 اجناس کے اہم گروپ

فروری-22

فروری -21

فروری-22

فروری 22 بمقابلہ فروری 21

انجینئرنگ کا سامان

9272.37

7059.91

27.42

31.34

پیٹرولیم مصنوعات

4109.38

2471.16

12.15

66.29

 ہیرے اور زیورات

3105.59

2682.08

9.18

15.79

نامیاتی  اور غیر نامیاتی کیمیائی مادے

2407.81

1930.21

7.12

24.74

دوا اور دوا سازی کا سامان

1938.79

2001.44

5.73

-3.13

تمام ٹیکسٹائل کا آر ایم جی

1598.64

1348.55

4.73

18.54

الیکٹرانک  اشیا

1477.76

1104.69

4.37

33.77

کپاس کاریشہ/ فیبرکس/میڈاپس، ہتھ کرگھا مصنوعات

1258.88

947.64

3.72

32.84

چاول

920.67

918.94

2.72

0.19

پلاسٹک اور  لینولیم

793.34

631.19

2.35

25.69

کل 10 بڑے اجناس کے گروپ

26883.24

21095.80

79.51

27.43

باقی ماندہ

6928.61

6537.45

20.49

5.98

کل برآمدات

33811.86

27633.25

100.00

22.36

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

فروری 2022 میں سرفہرست 10 بڑے اجناس کے گروپ جو کل درآمدات کا 78فیصد احاطہ کرتے ہیں، درج ذیل ہیں:

 

بیان 8: فروری 2022 میں   اجناس کے سرفہرست 10 بڑے گروپس کی درآمدات

 

درآمداتی قیمت( ملین امریکی ڈالر)

شیئر فیصد

نمو فیصد

اجناس کے بڑے گروپ

فروری-22

فروری-21

فروری-22

فروری-22 بمقابلہ فروری -21

پیٹرولیم، خام اور مصنوعات

15042.44

9031.45

27.35

66.56

الیکٹرانک سامان

6244.93

4843.82

11.35

28.93

سونا

4684.79

5290.40

8.52

-11.45

مشینی سامان، الیکٹریکل اور غیر الیکٹریکل

3612.66

3184.00

6.57

13.46

ہیرے، قیمتی اور نیم قیمتی پتھر

3186.03

2408.50

5.79

32.28

کوئلہ، کوک، کوئلے کا ایندھن وغیرہ

2860.20

1318.11

5.20

116.99

نامیاتی اورغیرنامیاتی مادے

2434.07

2039.23

4.43

19.36

مصنوعی گوند، پلاسٹک کا سامان وغیرہ

1704.53

1458.36

3.10

16.88

فرٹیلائزرس خام اور تیار  شدہ مصنوعات

1670.20

224.57

3.04

643.73

لوہا اور فولاد

1603.74

1239.36

2.92

29.40

کل 10 بڑے اجناس کے گروپ

43043.59

31037.80

78.25

38.68

باقی ماندہ

11961.83

9710.85

21.75

23.18

کل درآمدات

55005.42

40748.65

100.00

34.99

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

اپریل 2021  تا فروری 2022میں سرفہرست 10 بڑے اجناس کے گروپ جو کل برآمدات کا 80فیصد احاطہ کرتے ہیں، درج ذیل ہیں:

بیان 9: اپریل 2021  تا فروری 2022میں   اجناس کے سرفہرست 10 بڑے گروپس کی برآمدات

 

درآمداتی قیمت( ملین امریکی ڈالر)

شیئر فیصد

نمو فیصد

اجناس کے بڑے گروپ

اپریل 21 تا فروری 22

اپریل 20 تا فروری 21

اپریل 21 تا فروری 22

اپریل 21 تا فروری 22 بمقابلہ اپریل 20 تا فروری 21

انجینئرنگ کا سامان

100927.31

67421.24

26.98

49.70

پٹرولیم مصنوعات

54958.67

22195.00

14.69

147.62

جواہرات اور زیورات

35258.63

22409.82

9.43

57.34

نامیاتی اورغیر نامیاتی مادے

26470.62

19799.60

7.08

33.69

ادویہ  اور دواسازی کاسامان

22185.08

22148.98

5.93

0.16

تمام ٹیکسٹائل کاآر ایم جی

14273.26

10846.26

3.82

31.60

کپاس کاریشہ/ فیبرکس/میڈاپس، ہتھ کرگھا مصنوعات

13949.35

8722.84

3.73

59.92

الیکٹرانک سامان

13838.07

9692.61

3.70

42.77

پلاسٹک لینولیم

8961.25

6743.31

2.40

32.89

چاول

8617.48

7712.67

2.30

11.73

کل 10 بڑے اجناس کے گروپ

299439.72

197692.35

80.05

51.47

باقی ماندہ

74610.74

58859.53

19.95

26.76

کل برآمدات

374050.47

256551.88

100.00

45.80

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

اپریل 2021  تا فروری 2022میں سرفہرست 10 بڑے اجناس کے گروپ جو کل برآمدات کا 77فیصد احاطہ کرتے ہیں، درج ذیل ہیں:

بیان 10: اپریل 2021  تا فروری 2022میں   اجناس کے سرفہرست 10 بڑے گروپس کی درآمدات

 

درآمداتی قیمت( ملین امریکی ڈالر)

شیئر فیصد

نمو فیصد

اجناس کے بڑے گروپ

اپریل 21 تا  فروری 22

اپریل 20 تا فروری 21

اپریل 21 تا فروری 22

اپریل 21 تا فروری 22 بمقابلہ اپریل 20 تا فروری 21

پٹرولیم ،خام مصنوعات

141486.97

72412.48

27.35

95.39

الیکٹرانک سامان

64745.48

48423.77

11.35

33.71

سونا

45033.98

26110.24

8.52

72.48

مشینری، الیکٹریکل اور غیر  الیکٹریکل

36392.76

26570.80

6.57

36.97

ہیرے، قیمتی اور نیم قیمتی پتھر

27595.98

16340.69

5.79

68.88

نامیاتی اورغیرنامیاتی مادے

27498.42

17722.78

4.43

55.16

کوئلہ، کوک اور کوئلے کاایندھن وغیرہ

27120.61

14538.79

5.20

86.54

مصنوعی گوند،پلاسٹک کاسامان وغیرہ

18238.74

11790.09

3.10

54.70

نقل وحمل کے آلات

18211.83

16438.43

2.22

10.79

ونسپتی تیل

17240.22

10012.30

2.47

72.19

کل 10 بڑے اجناس کے گروپ

423564.98

260360.38

77.00

62.68

باقی ماندہ

126552.82

85176.63

23.00

48.58

کل درآمدات

550117.80

345537.01

100.00

59.21

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ماخذ: ڈی جی سی آئی اینڈ ایس

****************

(ش ح ۔م ع۔ف ر )

U NO: 304



(Release ID: 1802618) Visitor Counter : 172


Read this release in: English , Marathi , Telugu