صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ -19 کی تازہ ترین صورت حال

Posted On: 28 FEB 2022 9:13AM by PIB Delhi

 

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک177.50  کروڑ کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔

ہندوستان میں سردست متاثرہ معاملوں کی تعداد 102601 ہے۔

فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 0.24 فیصد ہے۔

سردست ملک میں شفایابی کی شرح 98.56 فیصد ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران16765مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 42307686 ہوگئی ہے۔

پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 8013 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح (1.11 ) فیصد ہے ۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے افراد کی ہفتہ وار شرح (1.17فیصد) ہے ۔

اب تک کُل 76.74 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 723828 ٹیسٹ منعقد کئے گئے۔

*************

 

 

ش ح ۔ س ب ۔ ف ر

 

U. No.2058


(Release ID: 1801690) Visitor Counter : 151