وزارت خزانہ
azadi ka amrit mahotsav

حکومت ہند کے ٹریژری بلوں کی نیلامی کے لیے نظر ثانی شدہ کیلنڈر


(چوتھی سہ ماہی 2021-22 کے بقیہ حصے کے لیے)

Posted On: 25 FEB 2022 7:44PM by PIB Delhi

مرکزی حکومت کی نقدی کی پوزیشن کا جائزہ لینے کے بعد، حکومت ہند نے ریزرو بینک آف انڈیا کے ساتھ مشاورت سے، 2021-22 کی چوتھی سہ ماہی کے بقیہ حصے میں ٹریژری بلوں کے اجرا کے لیے رقوم میں ترمیم کرنے کا فیصلہ کیا ہے جیسا کہ ذیل میں دیا گیا ہے:

 

ٹریژری بلوں کی نیلامی کے لیے مطلع شدہ رقم

(02 مارچ 2022 تا 31 مارچ 2022)

(روپے کروڑ میں)

 

نیلامی کی تاریخ

91 دن

182 دن

364 دن

کُل

02 مارچ، 2022

7,000

15,000

16,000

38,000

09 مارچ، 2022

7,000

15,000

15,000

37,000

16 مارچ، 2022

7,000

15,000

15,000

37,000

23 مارچ، 2022

7,000

15,000

15,000

37,000

30 مارچ، 2022

7,000

15,000

15,000

37,000

کُل

35,000

75,000

76,000

1,86,000

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

حکومت ہند کے پاس ریزرو بینک آف انڈیا کی مشاورت سے حکومت ہند کی ضروریات، مارکیٹ کے بدلتے ہوئے حالات اور دیگر متعلقہ عوامل کے مطابق نوٹیفائیڈ رقم اور ٹریژری بلوں کی نیلامی کے وقت میں ترمیم کرنے کی لچک برقرار رہے گی۔ اس طرح، کیلنڈر تبدیلی کے تابع ہے، اگر حالات اس کی ضمانت دیتے ہیں، بشمول تعطیلات کی مداخلت جیسی وجوہات کی بنا پر۔ ایسی تبدیلیاں، اگر کوئی ہیں، تو باقاعدہ پریس ریلیز کے ذریعے بتائی جائیں گی۔

ٹریژری بلوں کی نیلامی ان شرائط و ضوابط کے ساتھ مشروط ہو گی جو عام نوٹیفکیشن نمبر F.4(2)-W&M/2018 مورخہ 27 مارچ 2018 کو حکومت ہند کے ذریعہ جاری کی گئی ہیں، جیسا کہ وقتاً فوقتاً ترمیم کی جاتی ہے۔

**************

ش ح۔ ف ش ع- م ف

U: 2010


(Release ID: 1801257) Visitor Counter : 177


Read this release in: English , Marathi , Hindi