بھارت کا مسابقتی کمیشن

کمیشن نے مجوزہ مجموعے کو منظوری دی جس میں کرلوسکر فیرس انڈسٹریز لمیٹڈ کے ذریعے آئی ایس ایم ٹی لمیٹڈ میں شیئرز حاصل کرنا شامل ہے

Posted On: 24 FEB 2022 5:39PM by PIB Delhi

نئی دہلی،24 فروری، 2022/ بھارت کے مسابقتی کمیشن (سی سی آئ ی) نے مجوزہ مجموعے کو منظوری دی جس میں کرلوسکر فیرس انڈسٹریز کے ذریعے آئی ایس ایم ٹی لمیٹڈ میں شیئرز حاصل کرنا شامل ہے۔

کرلوسکر فیررس انڈسٹریز لمیٹد (حاصل کنندہ)ایک درج فہرست سرکاری کمپنی ہے جس میں حصص کی تعداد محدود ہے اور یہ کرلوسکر گروپ کی ایک اہم کمپنی ہے ۔ حاصل کنندہ کمپنی فی الحال خام لوہے اور ڈھلائی والے لوہے کی اشیا کی مینوفیکچرنگ اور فروخت کا کاروبار کرتی ہے۔ اس میں  سلینڈر بلاکس ، سلینڈر ہیڈز اور ٹڑانسمیشن پارٹس شامل ہیں۔

آئی ایس ایم ٹی لمیٹڈ (مقصد) ایک درج فہرست سرکاری کمپنی ہے جس کے حصص محدود ہیں۔ یہ کمپنی اسٹیل ، ٹیوبز اور پائپس اور ویلیو ایڈڈ اشیا کی مینوفیکچرنگ کرتی ہے۔

اس مجوزہ مجموعے کے ذریعے حاصل کنندہ نے ٹارگٹ  کمپنی کو اکیلے ہی قبضے میں لینے کی تجویز رکھی ہے۔  (1) ترجیحاتی تخصیص کے ذریعے سبس کرپشن اور (2) ٹارگیٹ کے ایمرجنگ  ووٹنگ کیپیٹل کے 25.05 فیصد حصےتک قبضے میں لینے کی کھلی پیشکش ( سکیورٹیز  بھارت کے تمسکات اور ایکسچینج بورڈ کے مطابق حصص اور ٹیک اوورز کے خاطر خواہ قبضے سے متعلق 2011 کے ضابطے)  مجموزہ مجموعے کے ذریعے حاصل کنندہ کمپنی ایمرجنگ ووٹنگ کیپیٹل کا 51.25 فیصد تک حصہ قبضے میں لینا چاہتی ہے (جیساکہ کھلی پیشکش کے دستاویزات میں بیان کیا گیا ہے۔)

بھارت کے مسابقتی کمیشن کا تفصیلی حکم نامہ مندرجہ ذیل ہے۔

۔۔۔

                  

ش ح ۔ اس۔ ت ح ۔                                              

U –1970



(Release ID: 1800916) Visitor Counter : 143


Read this release in: English , Hindi , Marathi , Tamil