صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ -19 کی تازہ ترین صورت حال

Posted On: 21 FEB 2022 9:09AM by PIB Delhi

 

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک175.46  کروڑ کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔

ہندوستان میں سردست متاثرہ معاملوں کی تعداد 202131 ہے۔

فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 0.47 فیصد ہے۔

سردست ملک میں شفایابی کی شرح 98.33 فیصد ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران37901مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 42124284 ہوگئی ہے۔

پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 16051 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح (1.93 ) فیصد ہے ۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے افراد کی ہفتہ وار شرح (2.12فیصد) ہے ۔

اب تک کُل 76.01 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 831087 ٹیسٹ منعقد کئے گئے۔

************* 

 

ش ح ۔ س ب ۔ ف ر

U. No.1832



(Release ID: 1799959) Visitor Counter : 118