صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ-19 اپ ڈیٹ
Posted On:
20 FEB 2022 9:27AM by PIB Delhi
نئی دلّی 20 فروری، 2022/
ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 175.37 کروڑ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں
سردست بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداد 2,24,187 ہے
فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 0.52 فیصد ہے
شفایابی کی شرح فی الحال98.28 فیصد ہے
گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 48,847 مریض رو بہ صحت ہوئے ہیں،جس سے صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد بڑھ کر 4,20,86,383 ہوگئی ہے
گزشتہ 24 گھنٹے میں 19,968 نئے معاملے سامنے آئے ہیں
متاثرہ مریضوں کی یومیہ شرح (1.68 فیصد) ہے
اسی طرح متاثرہ مریضوں کی ہفتہ واری شرح (2.27 فیصد)ہے
اب تک مجموعی طور پر 75.93 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں؛ گذشتہ 24 گھنٹوں میں 11,87,766 ٹیسٹ کئے گئے
*****
ش ح۔ ن ر
U NO:1814
(Release ID: 1799759)
Visitor Counter : 175