صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

ہندوستان کی کووڈ-19 ٹیکہ کاری کا مجموعی احاطہ 173.86 کروڑ سے تجاوز کرگیا ہے


گذشتہ 24 گھنٹوں میں 41.54لاکھ سے زیادہ کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے گئے

صحتیابی کی شرح اس وقت97.94فیصد ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 30,615 نئے معاملات کی رپورٹ موصول ہوئی ہے

ہندوستان میں فعال معاملات کی تعداد اس وقت 3,70,240 ہے

ہفتہ وار مثبت معاملات کی شرح اس وقت 3.32 فیصد ہے

Posted On: 16 FEB 2022 9:21AM by PIB Delhi

آج صبح 7 بجے کی عبوری رپورٹ کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں میں 41.54 لاکھ سے زیادہ (41,54,476) کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے گئے جس کے ساتھ ہی ہندوستان میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے ٹیکہ کاری کی تعداد 173.86(1738681675)کروڑ سے تجاوز کر گئی ہے۔

یہ کامیابی 1,95,98,966  اجلاسوں کے ذریعے حاصل کی گئی۔ آج صبح 7 بجے تک کی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد کی تفصیل میں شامل ہیں:

 

مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,03,99,960

دوسری خوراک

99,39,631

احتیاطی خوراک

39,47,365

 

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

1,84,06,271

دوسری خوراک

1,73,92,895

احتیاطی خوراک

55,72,301

 

15 سے 18 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

5,27,06,855

دوسری خوراک

1,75,85,751

 

18 سے44 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

54,90,49,014

دوسری خوراک

42,99,79,799

 

45 سے 59 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

20,18,15,183

دوسری خوراک

17,70,80,381

 

 

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

12,60,29,897

دوسری خوراک

11,03,22,289

احتیاطی خوراک

84,54,083

احتیاطی خوراک

1,79,73,749

کل تعداد

1,73,86,81,675

 

 

 

 

 

 پچھلے 24 گھنٹوں میں 82988 مریض شفایاب ہوئے ہیں اور شفایاب ہونے والے مریضوں (وبا کی شروعات کے بعد سے) کی مجموعی تعداد اس وقت (4,18,43,446)  ہے۔

اس کے ساتھ ساتھ ہندوستان میں ریکوری کی شرح  97.94  فیصد ہے۔

 

 

 

1.jpg

 

 

گذشتہ گھنٹے میں 30,615  نئے معاملات کی رپورٹ موصول ہوئی ہے۔

 

2.jpg

 

 

ہندوستان میں ایکٹیو معاملات کی مجموعی تعداد اس وقت 3,70,240  ہے۔ مجموعی معاملات ملک کے مجموعی پوزیٹیو معاملات کا  0.87   فیصد ہے۔

 

3.jpg

 

 

ٹیسٹنگ کی صلاحیت ملک بھر میں مسلسل توسیع پا رہی ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں میں مجموعی طور پر 1251677  ٹیسٹ کئے گئے۔ ہندوستان میں ابھی تک مجموعی طور پر 75.42 کروڑ (75,42,84,979) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔

ایک جانب جب کہ ملک بھر میں ٹیسٹنگ کی صلاحیت کو وسعت دی جارہی ہے، تو ملک میں ہفتہ وار پوزیٹیویٹی کی شرح اس وقت 3.32 فیصد اور روزانہ کی پوزیٹیویٹی کی شرح 2.45   فیصد کی رپورٹ  موصول ہوئی ہے۔

 

4.jpg

 

 

*****

(ش ح –س ب۔ ف ر)

U.No:1667

 


(Release ID: 1798669) Visitor Counter : 160