مکانات اور شہری غریبی کے خاتمے کی وزارت
میٹرو ریل پروجیکٹس کے نفاذ کے لیے مختلف ریاستوں / مرکز کے زیر انتظام علاقوں سے سولہ تجاویز موصول ہوئیں
Posted On:
10 FEB 2022 5:10PM by PIB Delhi
ہاؤسنگ اور شہری امور کے مرکزی وزیر جناب ہردیپ سنگھ پوری نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں بتایا کہ شہری نقل و حمل، جو شہری ترقی کا ایک لازمی حصہ ہے، ریاست کا موضوع ہے۔ لہذا، متعلقہ ریاستی حکومتیں میٹرو ریل پروجیکٹوں سمیت شہری ٹرانسپورٹ کے بنیادی ڈھانچے کی شروعات، ترقی اور فنڈنگ کے لیے ذمہ دار ہیں۔
میٹرو ریل پالیسی 2017 کے مطابق، اس طرح کے پروجیکٹوں کو ریاستوں کی درخواست پر مرکز سے مالی امداد مل سکتی ہے جو کہ کسی ریاست یا مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے شہروں یا شہری علاقوں میں پروجیکٹ کے وسائل کی فزیبلٹی اور دستیابی پر منحصر ہے۔گجرات حکومت نے مرکزی حکومت کی مالی مدد سے کسی نئے میٹرو ریل پروجیکٹ کی تجویز پیش نہیں کی ہے۔
شہروں کے نام اور تکمیل کی متوقع تاریخ کے ساتھ میٹرو ریل پروجیکٹوں کے نفاذ کے لیے حکومت مہاراشٹر سمیت مختلف ریاستوں/مرکز کے زیر انتظام علاقوں (یوٹی) کی حکومتوں سے موصول ہونے والی تجاویز کی تفصیلات ضمیمہ I میں دی گئی ہیں۔
**************
ضمیمہ I
شہروں کے نام اور تکمیل کی متوقع تاریخ کے ساتھ میٹرو ریل پروجیکٹوں کے نفاذ کے لیے مختلف ریاستوں/مرکز کے زیر انتظام علاقوں (یوٹی) کی حکومتوں سے موصول ہونے والی تجاویز کی تفصیلات ۔
شمار
نمبر
|
ریاستوں؍مرکز کے زیرانتظام علاقے
|
میٹرو اور ریل پروجیکٹ کے نام
|
احاطہ کئے گئے سٹیز
|
مجوزہ لمبائی
(کلومیٹر میں)
|
تکمیل کی متوقع تاریخ
|
|
دہلی
|
دہلی میٹرو فیز IV (بیلنس 03 کوریڈورز)
|
دہلی
|
43.677
|
کام کے آغاز کی تاریخ سے 5 سال
|
|
مہاراشٹر
|
ناگپور میٹرو فیز
II
|
ناگپور
|
43.80
|
منظوری کی تاریخ سے 5 سال
|
|
ناشک میٹرو نیو
|
ناشک
|
33.00
|
منظوری کی تاریخ سے 4 سال
|
|
تھانے انٹرنل رنگ پروجیکٹ
|
تھانے
|
29.00
|
منظوری کی تاریخ سے 5 سال
|
|
کیرالہ
|
کوچی میٹرو فیز اے 1
|
کوچی
|
2.00
|
June, 2022
|
|
کوچی میٹرو فیز II
|
11.20
|
منظوری کی تاریخ سے 4 سال
|
|
اترپردیش
|
نوئیڈا میٹرو کی سیکٹر 51 سے نالج پارک تک توسیع
|
نوئیڈا، گریٹر نوئیڈا
|
14.958
|
منظوری کی تاریخ سے 38 ماہ
|
|
گورکھپور میٹرو لائٹ
|
گورکھپور
|
15.14
|
منظوری کی تاریخ سے 4 سال
|
|
جموں وکشمیر
|
جموں میں میٹرو لائٹ
|
جموں
|
23.00
|
مارچ، 2026
|
|
سری نگر میں میٹرو لائٹ
|
سری نگر
|
25.00
|
مارچ، 2026
|
|
تمل ناڈو
|
چنئی میٹرو فیز II
|
چنئی
|
118.9
|
منصوبے کی منظوری کی تاریخ سے 6 سال
|
|
ہریانہ
|
ہڈا سٹی سینٹر سے سائبر سٹی، گروگرام تک میٹرو ریل کنیکٹویٹی
|
گروگرام
|
28.50
|
منصوبے کی منظوری کی تاریخ سے 6 سال
|
|
اتراکھنڈ
|
دہرادون میں میٹرو نیو پروجیکٹ
|
دہرہ دون
|
22.424
|
منظوری کی تاریخ سے 3 سال
|
|
دہلی، ہریانہ، راجستھان
|
دہلی-ایس این بی ریجنل ریپڈ ٹرانزٹ سسٹم )آر آر ٹی ایس(
|
دہلی، گروگرام،
شاہ جہاں-
نپور،
نیمرانہ،
بہرور
|
107.00
|
پروجیکٹ کی منظوری کی تاریخ سے 6 سال
|
|
ایس این بی- سوتنالا ریجنل ریپڈ ٹرانزٹ سسٹم
(آرآرٹی ایس)
|
33.30
|
پروجیکٹ کی منظوری کی تاریخ سے 5 سال
|
|
دہلی، ہریانہ
|
دہلی-پانی پت ریجنل ریپڈ ٹرانزٹ سسٹم (آرآرٹی ایس)
|
دہلی،
سونی پت،
پانی پت
|
103.02
|
پروجیکٹ کی منظوری کی تاریخ سے 6 سال
|
******
(ش ح ۔ ع ح-رم)
U.No. 1472
(Release ID: 1797529)
Visitor Counter : 211