محنت اور روزگار کی وزارت

قومی روزگارپالیسی

Posted On: 10 FEB 2022 1:25PM by PIB Delhi

سردست قومی روزگار پالیسی تشکیل دینے کے لئے کوئی کمیٹی نہیں ہے۔ ملک میں روزگار اوربے روزگاری کی مختلف شکلوں کامشاہدہ کرنےکے لئے حکومت نےتین جائزوں (1) آل انڈیا کوارٹرلی بیسڈ امپلائمنٹ سروس (اے کیوای ای ایس) (2)  آل انڈیا سروس آن مائیگریٹ ورکرس اور (3) اورآل انڈیا سروے ا ٓن ڈومیسٹک ورکرس کی شروعات کی ہے۔

یہ جائزے منظم اورغیر منظم سیکٹروں کا احاطہ کریں گے۔

یہ جانکاری محنت اور روزگار کے وزیر جناب رامیشور تیلی نے آج راجیہ سبھا میں دی ہے۔

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

ش ح۔ ش ر ۔ف ر

Urdu No. 1421                         



(Release ID: 1797172) Visitor Counter : 117


Read this release in: English , Marathi , Bengali , Tamil