وزارت دفاع
azadi ka amrit mahotsav

بھارتی فو ج نے اسلحہ کے اسٹاک کی ریڈیو تکریری شناخت (آر ایف آئی ڈی )نافذ کی

Posted On: 09 FEB 2022 8:19PM by PIB Delhi

بھارتی فوج نے آج اپنی اسلحہ جات کی فہرست کو ٹیگ کرتے ہوئے ریڈیو تکریری شناخت آر ایف آئی ڈی  کے نفاذ کا عمل شروع کیا۔ آر ایف آئی ڈی ٹیگ والے اسلحہ اور گولہ بارود کی پہلی کھیپ جس میں  5.56 ایم ایم اسلحہ کے تین لاٹس شامل تھے ۔ اسلحہ فیکٹری   کھڑکی  سے  سینٹرل اسلحہ ڈپو (سی اے ڈی ) پلگاؤں  روانہ کی گئی ۔ ڈائریکٹرجنرل آرڈی ننس سروسز کی جانب سے اس تقریب کا آغاز کیا گیا۔

آر ایف آئی ڈی  کا نفاذ کو ہندوستانی فوج کے آرڈی ننس سروسز ڈائریکٹوریٹ  نے پونے کے میونی ٹیشن انڈیا لمٹیڈ ایم آئی ایل کے اشتراک سے مل کر آگے بڑھایا ہے جو کہ  آرڈی ننس فیکٹری  بورڈ (او ایف بی ) کے بعد  کارپوریٹائزیشن کے بعد تشکیل دی گئی  نو تخلیق شدہ کمپنی ہے ۔

آر ایف آئی ڈی  ٹیگنگ جی ایس  اے انڈیا کے مشورے سے عالمی معیارات کے  مطابق  ہے اور ا س کی مرضی  حاصل کی گئی ہے۔جی ایس -1  انڈیا ایک عالمی معیارات کی تنظیم ہے ، جو کامرس اور صنعت کی وزارت کی جانب سے قائم کی گئی ہے۔آر ایف آئی ڈی ٹیگس کی تشریح کی جائے گی اور آرڈی ننس  سروسز ڈائریکٹوریٹ کے ذریعہ چلائی جانے والی ریسورس  ایپلی کیشن کے ذریعہ اثاثوں سے  (سی آئی سی جی ) کمپیوٹرائز فہرست  کنٹرول گروپ  باخبر رہنے کے لئے استعمال کیا جائے گا۔

اسلحہ  اثاثے کے لئے آر ایف آئی ڈی حل کا نفاذ  اسلحہ کے  تبدیلی کے بندوبست  کو ظاہر کرے گا اور اسلحہ کے بندوبست اورٹریکنگ صلاحیت میں ایک زبردست اچھال لائے گا۔اس کوشش سے اسلحہ کواسٹور کیا جاسکے گا اور فوجی محفوط طریقے سےاسے استعمال کرسکیں گے اور فیلڈ آرمی کے لئے  تسلی میں  اضافہ فراہم کرے گا۔اس نفاذ سے اسلحہ ڈپو انجام دی گئیں سبھی تکنیکی سرگرمیوں میں  صلاحیت کو بڑھائے گا ۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/RFID1XD7I.jpeg

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/RFID24ZFG.jpeg

*************

ش ح۔ح ا ۔رم

U-1399


(Release ID: 1797106) Visitor Counter : 170


This link will take you to a webpage outside this websiteinteractive page. Click OK to continue.Click Cancel to stop :  
Read this release in: English , Marathi , Hindi