صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ – 19 تازہ ترین صورت حال – 390 واں دن
بھارت میں ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 171 کروڑ تک پہنچ گئی
15سے 18 سال کے1 کروڑ سے زائد نوجوانوں کو مکمل طور پر ٹیکے لگائے گئے
آج شام 7 بجے تک 44 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
09 FEB 2022 10:10PM by PIB Delhi
بھارت میں کووڈ -19 کی ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد آج 171 کروڑ (1,71,24,89,915) کے قریب پہنچ گئی ہے۔ آج شام 7 بجے تک 44لاکھ (44,08,918) سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے۔ کووڈ ٹیکہ کاری کے لئے مستفیدین کے شناخت کردہ زمروں کے اہل افراد(طبی کارکنان، صف اول کے کارکنان اور 60 برس زیادہ عمر کے افراد) کو اب تک 1.60 کروڑ (1,60,95,273) احتیاطی خوراک دی گئی۔ آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونے کا امکان ہے۔
اس بڑی کامیابی کے ضمن میں اس بات کاتذکرہ کرنا ضروری ہے کہ کووڈ-19 ویکسین کے دونوں ڈوز 15 سے 18 سال کے درمیان کے1 کروڑ سے زیادہ نوجوانوں کو ٹیکے لگائے گئے۔اپنی خوشی کااظہار کرتے ہوئے مرکزی وزیر صحت و خاندانی بہبود، ڈاکٹر منسکھ منڈاویا نے ٹوئیٹ کرکے کہا کہ یہ ہندوستان کے لئے ایک بہت بڑی اور تاریخی وصولیابی ہے۔ انہوں نے بتایا کووڈ-19 ویکسین کے دونوں ڈوز 15 سے 18 سال کے درمیان کے1 کروڑ سے زیادہ نوجوانوں کو ٹیکے لگائے گئے۔

مجموعی ٹیکہ کاری کی ترجیحی گروپ والے افراد کی بنیاد پر تقسیم درج ذیل ہے:
|
ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج
|
|
طبی کارکنان
|
پہلا ٹیکہ
|
10398648
|
|
دوسرا ٹیکہ
|
9916281
|
|
احتیاطی خوراک
|
3773505
|
|
صف ا ول کے کارکنان
|
پہلا ٹیکہ
|
18403609
|
|
دوسرا ٹیکہ
|
17346918
|
|
احتیاطی خوراک
|
5055620
|
|
15 سے 18 سال کی عمر کے گروپ کے افراد
|
پہلا ٹیکہ
|
50862486
|
|
|
دوسرا ٹیکہ
|
10468086
|
|
18 سے 44 سال کی عمر کے گروپ کے افراد
|
پہلا ٹیکہ
|
546520436
|
|
دوسرا ٹیکہ
|
421233721
|
|
45 سے 59 سال کی عمر کے گروپ کے افراد
|
پہلا ٹیکہ
|
201318190
|
|
دوسرا ٹیکہ
|
175160880
|
|
60 سال سے اوپر کی عمر کے افراد
|
پہلا ٹیکہ
|
125644732
|
|
دوسرا ٹیکہ
|
109120655
|
|
احتیاطی خوراک
|
7266148
|
|
مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک
|
953148101
|
|
مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک
|
743246541
|
|
احتیاطی خوراک
|
16095273
|
|
میزان
|
1712489915
|
ٹیکہ کاری کے عمل میں آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا۔
|
مورخہ: 09فروری 2022 (390 واں دن)
|
|
طبی کارکنان
|
پہلا ٹیکہ
|
212
|
|
دوسرا ٹیکہ
|
3578
|
|
احتیاطی خوراک
|
32717
|
|
صف ا ول کے کارکنان
|
پہلا ٹیکہ
|
602
|
|
دوسرا ٹیکہ
|
7684
|
|
احتیاطی خوراک
|
93175
|
|
15 سے 18 سال کی عمر کے گروپ کے افراد
|
پہلا ٹیکہ
|
346333
|
| |
دوسرا ٹیکہ
|
1201715
|
|
18 سے 44 سال کی عمر کے گروپ کے افراد
|
پہلا ٹیکہ
|
418732
|
|
دوسرا ٹیکہ
|
1423139
|
|
45 سے 59 سال کی عمر کے گروپ کے افراد
|
پہلا ٹیکہ
|
81355
|
|
دوسرا ٹیکہ
|
308894
|
|
60 سال سے اوپر کی عمر کے افراد
|
پہلا ٹیکہ
|
66295
|
|
دوسرا ٹیکہ
|
195434
|
|
احتیاطی خوراک
|
229053
|
|
مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک
|
913529
|
|
مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک
|
3140444
|
|
احتیاطی خوراک
|
354945
|
|
میزان
|
4408918
|
ٹیکہ کاری کا عمل ایک ایسا وسیلہ ہے جس کا مقصد ملک میں سب سے حساس آبادی والے گروپوں کا کووڈ-19 سے تحفظ کرنا ہے اور اس کا اعلی ترین سطح پر لگاتار جائزہ لیا جارہا ہےاور نگرانی کی جارہی ہے۔
۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰
(ش ح-س ک –رض)
U-1396
(ریلیز آئی ڈی: 1797097)
وزیٹر کاؤنٹر : 168