صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
صدر جمہوریہ ہند کا، 10 سے 14 فروری تک مہاراشٹرا اور تلنگانہ کا دورہ
Posted On:
09 FEB 2022 6:40PM by PIB Delhi
صدر جمہوریہ ہند جناب رام ناتھ کووند 10 سے 14 فروری 2022 تک مہاراشٹر اور تلنگانہ کا دورہ کریں گے۔
مورخہ 11 فروری 2022 کو صدر جمہوریہ، راج بھون ممبئی میں نئے دربار ہال کا افتتاح کریں گے۔
مورخہ12 فروری 2022 کو، صدر جمہوریہ، مہاراشٹر کے رتناگیری ضلع کے امبادوے گاؤں میں ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر کی یادگار کا دورہ کریں گے۔
مورخہ 13 فروری 2022 کو صدر جمہوریہ، سری رامانجا ساہسرابدی سماروہم جائیں گے اور حیدرآباد میں سری رامانوجاآچاریہ جی کی سونے کی مورتی کی نقاب کشائی کریں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ش ح۔ا ع۔ر ا۔
U-1391
(Release ID: 1796996)
Visitor Counter : 169