نوجوانوں کے امور اور کھیل کود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

متعدد پروجیکٹس جس میں ایک کھیلوانڈیا عمدگی کا ریاستی مرکز شامل ہے ، گذشتہ تین سالوں کے دوران ریاست مہاراشٹر کے لئے منظورکئے گئے ہیں

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 08 FEB 2022 5:20PM by PIB Delhi

 

نوجوانوں  کے اموراورکھیلوں کی وزارت نے کھیلوانڈیا مراکز کے قیام کے لئے 36تجاویز کو منظوری دی ہے ۔ ایک کھیلوانڈیاعمدگی کا ریاستی مرکز اور11بنیادی ڈھانچہ سے متعلق پروجیکٹس کو گذشتہ تین سالوں کے دوران ریاست  مہاراشٹر کے لئے منظورکیاگیاہے ۔

کھیلوانڈیا اسکیم طلب پرمبی اسکیم ہے ۔ ان تجاویز پرتجاویز کے ٹیکنیکل امکانات ، بیان کردہ پیرامیٹرس پران کے التزام نیز فنڈ کی دستیابی کی بنیاد پرغورکیاجاتاہے ۔

یہ معلومات  نوجوانوں  کے اموراورکھیلوں کے مرکزی وزیرجناب انوراگ ٹھاکر کے ذریعہ آج لوک سبھا میں ایک سوال کے جواب میں دی گئیں ہیں ۔

*****

ش ح ۔ا ک ۔ ع آ

U-1335


(ریلیز آئی ڈی: 1796744) وزیٹر کاؤنٹر : 132