صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

ہندوستان  کی کووڈ-19 ٹیکہ کاری کا مجموعی احاطہ 170.87 کروڑ سے تجاوز کرگیا ہے


گذشتہ 24 گھنٹوں میں53.61 لاکھ سے زیادہ کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے گئے

صحتیابی کی شرح اس وقت96.70فیصد ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 71,365   نئے معاملات کی رپورٹ موصول ہوئی ہے

ہندوستان میں فعال معاملات کی تعداد اس وقت 8,92,880  ہے

ہفتہ وار  مثبت معاملات کی شرح اس وقت 7.57  فیصد ہے

Posted On: 09 FEB 2022 9:26AM by PIB Delhi

آج صبح 7 بجے کی عبوری رپورٹ کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں میں 53.61 لاکھ سے زیادہ (53,61,099) کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے گئے جس کے ساتھ ہی ہندوستان میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے ٹیکہ کاری کی تعداد 170.87 کروڑ (1,70,87,06,705) سے تجاوز کر گئی ہے۔

یہ کامیابی 1,90,41,308  اجلاسوں کے ذریعے حاصل کی گئی۔ آج صبح 7 بجے تک کی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد کی تفصیل میں شامل ہیں:

مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,03,98,181

دوسری خوراک

1,00,05,351

احتیاطی خوراک

37,23,616

 

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

1,84,02,946

دوسری خوراک

1,75,95,829

احتیاطی خوراک

49,60,626

 

15 سے 18 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

5,04,94,313

دوسری خوراک

92,19,707

 

18 سے44 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

54,60,68,719

دوسری خوراک

41,97,38,863

 

45 سے 59 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

20,12,29,449

دوسری خوراک

17,48,33,878

 

 

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

12,55,71,357

دوسری خوراک

10,94,31,875

احتیاطی خوراک

70,31,995

احتیاطی خوراک

1,57,16,237

کل تعداد

1,70,87,06,705

 

 پچھلے 24 گھنٹوں میں 1,72,211مریض شفایاب ہوئے ہیں اور شفایاب ہونے والے مریضوں (وبا کی شروعات کے بعد سے) کی مجموعی تعداد اس وقت (4,10,12,869)  ہے۔

اس کے ساتھ ساتھ ہندوستان میں ریکوری کی شرح 96.70  فیصد ہے۔

گذشتہ گھنٹے میں 71,365 نئے معاملات کی رپورٹ موصول ہوئی ہے۔

ہندوستان میں ایکٹیو معاملات کی مجموعی تعداد اس وقت 8,92,828  ہے۔ مجموعی معاملات ملک کے مجموعی پوزیٹیو معاملات کا  2.11  فیصد ہے۔

ٹیسٹنگ کی صلاحیت ملک بھر میں مسلسل توسیع پا رہی ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں میں مجموعی طور پر 15,71,726  ٹیسٹ کئے گئے۔ ہندوستان میں ابھی تک مجموعی طور پر 74.46 کروڑ (74,46,84,750) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔

ایک جانب جب کہ ملک بھر میں ٹیسٹنگ کی صلاحیت کو وسعت دی جارہی ہے، تو ملک میں ہفتہ وار پوزیٹیویٹی کی شرح اس وقت 7.57 فیصد اور روزانہ کی پوزیٹیویٹی کی شرح 4.54   فیصد کی رپورٹ  موصول ہوئی ہے۔

 

*****

 (ش ح –س ب ر ض)

U.No:1333


(Release ID: 1796738) Visitor Counter : 164