وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے ممبئی میں بھارت رتن لتا منگیشکر کو آخری خراج عقیدت پیش کیا

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 06 FEB 2022 7:25PM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ممبئی میں بھارت رتن لتا منگیشکر کو اپنا آخری خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا:

‘‘ممبئی میں لتا  دیدی کو آخری نذرانہ عقیدت پیش کیا https://t.co/3oKNLaMySB’’

****************

(ش ح ۔س ب۔رض )

U NO:1224


(ریلیز آئی ڈی: 1796049) وزیٹر کاؤنٹر : 163