صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

ہندوستان  کی کووڈ-19 ٹیکہ کاری کا مجموعی احاطہ 169.63 کروڑ سے تجاوز کرگیا ہے


گذشتہ 24 گھنٹوں میں 14.70 لاکھ سے زیادہ کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے گئے

صحتیابی کی شرح اس وقت 96.19  فیصد ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 83,876   نئے معاملات کی رپورٹ موصول ہوئی ہے

ہندوستان میں فعال معاملات کی تعداد اس وقت 11,08,938  ہے

ہفتہ وار  مثبت معاملات کی شرح اس وقت 9.18 فیصد ہے

Posted On: 07 FEB 2022 9:24AM by PIB Delhi

آج صبح 7 بجے کی عبوری رپورٹ کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں میں 14.70 لاکھ سے زیادہ (14,70,053) کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے گئے جس کے ساتھ ہی ہندوستان میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے ٹیکہ کاری کی تعداد 169.63 کروڑ (1,69,63,80,755) سے تجاوز کر گئی ہے۔

یہ کامیابی 1,88,18,564  اجلاسوں کے ذریعے حاصل کی گئی۔ آج صبح 7 بجے تک کی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد کی تفصیل میں شامل ہیں:

مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,03,97,781

دوسری خوراک

99,03,933

احتیاطی خوراک

36,60,707

 

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

1,84,01,732

دوسری خوراک

1,73,20,283

احتیاطی خوراک

47,91,948

 

15 سے 18 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

4,94,74,550

دوسری خوراک

58,41,998

 

18 سے44 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

54,49,45,193

دوسری خوراک

41,62,01,224

 

45 سے 59 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

20,10,28,565

دوسری خوراک

17,40,94,991

 

 

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

12,54,12,674

دوسری خوراک

10,84,67,154

احتیاطی خوراک

64,38,022

احتیاطی خوراک

1,48,90,677

مجموعی تعداد

1,69,63,80,755

 

 پچھلے 24 گھنٹوں میں 1,99,054مریض شفایاب ہوئے ہیں اور شفایاب ہونے والے مریضوں (وبا کی شروعات کے بعد سے) کی مجموعی تعداد اس وقت 4,06,60,202 ہے۔

اس کے ساتھ ساتھ ہندوستان میں ریکوری کی شرح 96.19 فیصد ہے۔

 

گذشتہ گھنٹے میں 83,876 نئے معاملات کی رپورٹ موصول ہوئی ہے۔

 

ہندوستان میں ایکٹیو معاملات کی مجموعی تعداد اس وقت 11,08,938  ہے۔ مجموعی معاملات ملک کے مجموعی پوزیٹیو معاملات کا  2.62  فیصد ہے۔

ٹیسٹنگ کی صلاحیت ملک بھر میں مسلسل توسیع پا رہی ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں میں مجموعی طور پر 11,56,363  ٹیسٹ کئے گئے۔ ہندوستان میں ابھی تک مجموعی طور پر 74.15 کروڑ (74,15,61,587) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔

ایک جانب جب کہ ملک بھر میں ٹیسٹنگ کی صلاحیت کو وسعت دی جارہی ہے، تو ملک میں ہفتہ وار پوزیٹیویٹی کی شرح اس وقت 9.18 فیصد اور روزانہ کی پوزیٹیویٹی کی شرح 7.25   فیصد کی رپورٹ  موصول ہوئی ہے۔

 

 

*****

 (ش ح –س ب ۔ رض)

U.No:1221



(Release ID: 1796046) Visitor Counter : 164