صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

آیوشمان بھارت یوجنا کے تحت بستروں کی تعداد اور بنیادی ساختیاتی سہولتیں

Posted On: 04 FEB 2022 5:29PM by PIB Delhi

آیوشمان بھارت – پردھان منتری جن آروگیہیوجنا  کے تحت پرائیویٹ اسپتالوں کو نیشنل ہیلتھ اتھارٹی کی طرف سے وضع کردہ اچھی طرح سے طے شدہ معیارات کی بنیاد پر ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام خطوں نے اپنی منظورشدہ فہرست میں شامل کیا ہے۔وضع کردہ معیار میں منجملہ اور سہولتوں کے داخل مریضوں کے کم سے کم  بستروں کی تعداد اور خصوصیت کے لحاظ سے بنیادی ساختیاتی سہولتیں بشمول آلات شامل ہیں۔اسکیم کے تحت شامل اسپتالوں میں بستروں کی اوسط تعداد 45 ہے۔

اس اسکیم کے تحت 28 جنوری 2022 تک  تقریباً 8.5 لاکھ اسپتال کوویڈ۔19 کے علاج کے لئے مجاز ہیں۔ ریاست اور مرکزی کے زیر انتظام خطوں کے حساب سے تفصیلات ضمیمہ-1 میں دیکھیں۔

شامل فہرست صحت خدمات فراہم کرنے والی سہولت گاہوں میں 22-2021 میں 31 جنوری 2022 تک

ریکارڈ شدہ جعلی لین دین کی تعداد 22,874 رہی۔ ریاست اور مرکز کے زیر انتظام خطوں کے حساب سے تفصیلات ضمیمہ-2 میں دیکھیں۔

ضمیمہ-  I

کووڈ۔19 کے علاج کے لئے مجاز اسپتالوں میں داخلے مالی سال 21-2020تا مالی سال 22/2021

نمبر شمار

ریاست ؍ یوٹی

مالی سال 21-2020

مالی سال 22-2021

   
   

1

انڈمان اور نکو بار جزائر

6

1

   

2

آندھرا پردیش

87,081

1,26,345

   

3

آسام

519

561

   

4

بہار

12

15

   

5

چنڈی گڑھ

1

7

   

6

چھتیس گڑھ

20,804

24,136

   

7

ڈی این ایچ اینڈ ڈی ڈی

1

3

   

8

گوا

 

1

   

9

ہریانہ

340

468

   

10

ہماچل پردیش

13

43

   

11

جموں اور کشمیر

1

836

   

12

جھارکھنڈ

796

758

   

13

کرناٹک

93,388

92,643

   

14

کیرالہ

25,364

1,14,531

   

15

مدھیہ پردیش

4,769

14,346

   

16

مہاراشٹر

89,720

84,453

   

17

منی پور

87

701

   

18

میگھالیہ

 

4,261

   

19

میزورم

8

643

   

20

ناگالینڈ

1

10

   

21

پدوچیری

142

218

   

22

راجستھان

1,023

22,736

   

23

سکم

3

35

   

24

تمل ناڈو

1,733

28,814

   

25

تریپورہ

44

12

   

26

اترپردیش

858

1,185

   

27

اتراکھنڈ

390

2,606

   

28

میزان

3,27,104

5,20,368

   

 

ضمیمہ-II

مالی سال 22- 2021 میں جعلی لین دین کی ریاستوں اور مرکزی خطوں کے لحاظ سے فہرست

نمبر شمار

ریاست

تصدیق شدہ کیسز کی تعداد (31 جنوری 2022 تک)

1

آسام

2

2

بہار

50

3

چھتیس گڑھ

6,785

4

گجرات

16

5

ہریانہ

1,403

6

ہماچل پردیش

22

7

جموں و کشمیر

1,011

8

جھارکھنڈ

2,783

9

کیرالہ

904

10

مدھیہ پردیش

2,627

11

میگھالیہ

96

12

میزورم

2

13

ناگالینڈ

38

14

پدوچیری

1

15

پنجاب

5,487

16

تریپورہ

1

17

اتراکھنڈ

128

18

اترپردیش

1,518

صحت اور خاندانی بہبود کے مرکزی مملکتی وزیر ڈاکٹر بھارتی پروین پوار نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں یہ معلومات فراہم کیں۔

***

ش ح۔ ع س ۔ ک ا


(Release ID: 1795626) Visitor Counter : 110


Read this release in: English , Marathi , Manipuri , Tamil