صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

ہندوستان  کی کووڈ-19 ٹیکہ کاری کا مجموعی احاطہ 168.47 کروڑ سے تجاوز کرگیا ہے


گذشتہ 24 گھنٹوں میں 55 لاکھ سے زیادہ کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے گئے

صحتیابی کی شرح اس وقت 95.39  فیصد ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 1,49,394 نئے معاملات کی رپورٹ موصول ہوئی ہے

ہندوستان میں فعال معاملات کی تعداد اس وقت 14,35,569 ہے

ہفتہ وار  مثبت معاملات کی شرح اس وقت 12.03 فیصد ہے

Posted On: 04 FEB 2022 9:21AM by PIB Delhi

 

آج صبح 7 بجے کی عبوری رپورٹ کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں میں 55 لاکھ سے زیادہ (55,58,760) کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے گئے جس کے ساتھ ہی ہندوستان میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے ٹیکہ کاری کی تعداد 168.47 کروڑ (1,68,47,16,068) سے تجاوز کر گئی ہے۔

یہ کامیابی 1,86,23,511  اجلاسوں کے ذریعے حاصل کی گئی۔ آج صبح 7 بجے تک کی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد کی تفصیل میں شامل ہیں:

 

مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,03,96,974

دوسری خوراک

98,91,287

احتیاطی خوراک

35,61,948

 

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

1,83,99,460

دوسری خوراک

1,72,92,659

احتیاطی خوراک

43,99,520

 

15 سے 18 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

4,83,47,278

دوسری خوراک

34,90,074

 

18 سے44 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

54,34,74,221

دوسری خوراک

41,24,71,188

 

45 سے 59 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

20,07,39,739

دوسری خوراک

17,31,95,741

 

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

12,52,01,682

دوسری خوراک

10,79,09,796

احتیاطی خوراک

56,44,501

احتیاطی خوراک

1,39,05,969

مجموعی تعداد

1,68,47,16,068

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 پچھلے 24 گھنٹوں میں 2,46,674 مریض شفایاب ہوئے ہیں اور شفایاب ہونے والے مریضوں (وبا کی شروعات کے بعد سے) کی مجموعی تعداد اس وقت 4,00,17,088 ہے۔

اس کے ساتھ ساتھ ہندوستان میں ریکوری کی شرح 95.39 فیصد ہے۔

 

 

گذشتہ گھنٹے میں 1,49,394 نئے معاملات کی رپورٹ موصول ہوئی ہے۔

 

ہندوستان میں ایکٹیو معاملات کی مجموعی تعداد اس وقت 14,35,569  ہے۔ مجموعی معاملات ملک کے مجموعی پوزیٹیو معاملات کا  3.42  فیصد ہے۔

ٹیسٹنگ کی صلاحیت ملک بھر میں مسلسل توسیع پا رہی ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں میں مجموعی طور پر 16,11,666  ٹیسٹ کئے گئے۔ ہندوستان میں ابھی تک مجموعی طور پر 73.58 کروڑ (73,58,04,280) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔

ایک جانب جب کہ ملک بھر میں ٹیسٹنگ کی صلاحیت کو وسعت دی جارہی ہے، تو ملک میں ہفتہ وار پوزیٹیویٹی کی شرح اس وقت 12.03 فیصد اور روزانہ کی پوزیٹیویٹی کی شرح 9.72   فیصد کی رپورٹ  موصول ہوئی ہے۔

 

 

*****

(ش ح –س ب ۔ رض)

U.No:1104

 


(Release ID: 1795332) Visitor Counter : 193