خواتین اور بچوں کی ترقیات کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav g20-india-2023

پی ایم ایم وی وائی کے تحت خواتین مستفید

Posted On: 02 FEB 2022 5:09PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی، 02فروری 2022:

عورتوں اور بچوں کی بہبود کی وزارت اور مرکزی اعانت والی پردھان منتری ماترو وندنا یوجنا ( پی ایم ایم وی وائی )پر عمل کر رہی ہے، جس کے تحت حاملہ خواتین اور شیر خوار بچوں کی ماؤں کو خاندان کے پہلے بچے کے لئے تین قسطوں میں 5000 روپے فراہم کئے جاتے ہیں۔ مطلوبہ شرائط پر پورا اترنے کے بعد یہ فائدہ دیا جاتا ہے۔ پی ایم ایم وی وائی کے تحت زچگی کے فائدے تمام پی ڈبلیو اینڈ ایل ایم کو دستیاب ہیں۔ سوائے ان خواتین کے جو مرکزی حکومت یا ریاستی حکومت یا سرکاری زمرے کے اداروں (پی ایس یو) میں باقاعدہ ملازم ہیں یا اسی طرح کا کوئی دیگر فائدہ پہلے ہی حاصل کر رہی ہیں۔ پی ایم ایم یو وائی مشن شکتی کا ایک حصہ ہے، جس کو خواتین کے لئے مربوط فائدوں کے لئے حال ہی میں شروع کیا گیا ہے۔ مشن شکتی پر اخراجات مالیات کمیٹی کی سفارشات کے مطابق دوسرے بچے کو فائدے اسی صورت میں حاصل ہوں گے، اگر وہ لڑکی ہو۔ اس کا مقصد رحم مادر میں بچے کی جنین کا پتہ لگانے کے رواج کی حوصلہ شکنی اور بچیوں کی بہبود کو فروغ دینا ہے۔

 

ریاستوں / مرکز ی انتظام والے علاقوں میں مستفیدین کی تعداد اور دیگر تفصیلات، جو پی ایم ایم وی وائی کے آغاز سے اب تک یعنی 25 جنوری 2022 تک دی گئی ہیں۔ ان کو ضمیمے میں دیکھا جا سکتا ہے۔

 عورتوں اور بچوں کی بہبود کی مرکزی وزیر محترمہ اسمرتی زوبن ایرانی نے یہ اطلاع آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں دی۔

ضمیمہ

*****

 

 

نمبر شمار

ریاست / یوٹی

اندراج شدہ مستفیدین کی تعداد

تقسیم کی گئی مجموعی رقم( کروڑ میں)

1

انڈمان اور نکوبار جزائر

6,867

3.12

2

آندھرا پردیش

12,75,965

472.20

3

اروناچل پردیش

24,533

9.49

4

آسام

8,14,637

351.26

5

بہار

26,58,244

971.86

6

چنڈی گڑھ

25,909

10.55

7

چھتیس گڑھ

5,96,820

226.93

8

دادر اور نگر حویلی

15,112

5.65

9

دمن اور دیو

10

دلی

3,13,240

120.21

11

گوا

20,341

7.81

12

گجرات

8,87,235

357.41

13

ہریانہ

6,07,812

253.24

14

ہماچل پردیش

2,08,042

92.85

15

جموں و کشمیر

2,54,252

102.86

16

جھارکھنڈ

6,80,936

230.64

17

کرناٹک

16,26,522

579.37

18

کیرالہ

7,61,779

312.07

19

لداخ

4,195

1.72

20

لکش دیپ

1,440

0.45

21

مدھیہ پردیش

26,48,535

1,148.74

22

مہاراشٹر

26,51,284

1,090.33

23

منی پور

55,472

23.23

24

میگھالیہ

36,269

14.99

25

میزورم

28,054

12.47

26

ناگالینڈ

28,342

11.95

27

اڈیشہ

7

0.00

28

پڈوچیری

26,042

11.37

29

پنجاب

4,54,031

163.86

30

راجستھان

16,01,544

612.20

31

سکم

12,047

4.16

32

تمل ناڈو

12,86,906

356.56

33

تلنگانہ

3

0.00

34

تریپورہ

87,501

30.07

35

اترپردیش

45,61,249

1,774.99

36

اتراکھنڈ

2,26,332

96.98

37

مغربی بنگال

13,19,612

329.69

 

میزان

2,58,07,111

9,791.28

*مرکزی اور ریاستی دونوں کا حصہ شامل ہے

************

ش ح۔س ع۔ ک ا

U. No. 1016

 



(Release ID: 1794972) Visitor Counter : 135


Read this release in: English , Punjabi , Tamil , Telugu