امور صارفین، خوراک اور عوامی تقسیم کی وزارت
سال 2021-22 کے دوران گیہوں اور دھان کی خرید پر 163 لاکھ کسانوں کو2.37 لاکھ کروڑ روپے ایم ایس پی کی قیمت کی براہ راست ادائیگی
Posted On:
01 FEB 2022 2:26PM by PIB Delhi
مالیات اور کارپوریٹ امور کی مرکزی وزیر محترمہ نرملاسیتارمن نے آج پارلیمنٹ میں مرکزی بجٹ 2022-23 پیش کرتے ہوئے کہا کہ ربیع2021-22 میں گیہوں کی خرید اور خریف 2021-22 میں دھان کی امکانی خرید میں 163 لاکھ کسانوں سے 1208 لاکھ میٹرک ٹن گیہوں اور دھان شامل ہوگا اور ایم ایس پی کی قیمت کے 2.37 لاکھ کروڑ روپے کی ادائیگی براہ راست کسانوں کے اکاؤنٹ میں کی جائے گی۔
****
ش ح۔ق ت۔ ت ع
UNO: 953
(Release ID: 1794295)
Visitor Counter : 170